Damadam.pk
Iqra_salman's posts | Damadam

Iqra_salman's posts:

Iqra_salman
 

خود کو ہمیشہ درست سمجھنے کا یقین
انسان کو گمراہ کر دیتا ہے

Iqra_salman
 

تنہایوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں

Yeah kk on top
I  : Yeah kk on top - 
Iqra_salman
 

دل ہی اس قدر ٹوٹ چکا ہے کہ
مجھے صرف تنہائی اچھی لگتی ہے

Karachi king , peshwer zalmi and isl united
I  : Karachi king , peshwer zalmi and isl united - 
Iqra_salman
 

مجھے سمجھنے کے لیے آپ کا سمجھدار ہونا لازمی ہے
Good morning

Iqra_salman
 

کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو فقط بیوقوف بناتے ہیں

Iqra_salman
 

عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ،،،!مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں!!
Asma shah

Iqra_salman
 

مجھ کو منائے کون ۔۔۔
خود سے خفا ہوں میں ۔

Iqra_salman
 

آرزو ہونی چاہئیے کسی کو یاد کرنے کی
لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں
💔

Iqra_salman
 

کیا تم بھی ہمیں یاد کرتے ہو اس طرح
مسلسل چل رہی ہو سانس جس طرح
😊😃

Iqra_salman
 

ہچکیاں دو ہیں
ایک ہچکی موت کی اور ایک تمہاری یاد کی...
😊

Iqra_salman
 

مشکل وقت میں جو ساتھ ہوتا ہے
وہ کوئی اور نہیں بلکہ دوست ہوتا ہے
For you Asma shah

Iqra_salman
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
Right

Iqra_salman
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊

Iqra_salman
 

سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺

Iqra_salman
 

دنیا کہندی تقدیر
پتھر ذہن گلاب نئیں ہوندے

Iqra_salman
 

پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔

Iqra_salman
 

بابا کے کندھے پر چڑھ کر جیسی نظر آتی ہے ویسی نہیں ہے دنیا

Iqra_salman
 

سب ایک جیسے ہوتے ہیں بس ان کے ڈسنے کے طریقے مختلف ہوتے ہیں 😡😡😡😡
Good evening