Damadam.pk
Iqra_salman's posts | Damadam

Iqra_salman's posts:

Iqra_salman
 

خوشیاں پیسوں سے نہیں ملتی
اچھے دوستوں کی کمپنی سے ملتی ہے.

Iqra_salman
 

ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے
جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو
Good Morning

Iqra_salman
 

جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں
کی توفیق چھین لیتا ہے۔
Good morning

Iqra_salman
 

نکال دے اپنی روشنی کی کرنیں اے سورج
اٹھنے لگے ہیں وہ لوگ جو چاند سے بھی پیارے ہیں
Good morning

Iqra_salman
 

نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے