Damadam.pk
Iquu.11's posts | Damadam

Iquu.11's posts:

Iquu.11
 

میری اور اس کی محبت ایک جیسی نہیں تھی
وہ میری جان چاہتا تھا، اور میں جان سے زیادہ اسے

Iquu.11
 

محبتوں میں کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں
جو بس ہمارے ہوتے ہیں وہ ہمارے نہیں رہتے

Iquu.11
 

مجھے دل توڑنے نہیں آتے کیونکہ
میں نے پیار کرنا اپنی ماں سے سیکھا ہے

Iquu.11
 

حساب میں ایسا ہوتا ہوگا کہ اگر دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہیں
لیکن یہاں محبت ♥ میں ایک نکالو تو کوئی نہیں بچتا

Iquu.11
 

ﮐﺘﺎﺏ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺣﺮﻑِ ﻧﺎﺭﺳﺎ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﻥ' ﻓﺎﺭﮨﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
*جون ایلیاء*🔥

I  : میں حادثات ... ...!!! جھیل جاتا ہوں ...""" مگر کسی کے ... الفاظ نہیں - 
Iquu.11
 

میں حادثات ...
...!!! جھیل جاتا ہوں
...""" مگر کسی کے
... الفاظ نہیں بھولتا..

Iquu.11
 

اپنی دو آنکھیں کسی اور کو دے جاوں گا
انتظار اس کا میرے بعد بھی کوئ تو کرے
#Haroon___✍️
🥀🥀🥀🥀🥀

Iquu.11
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Iquu.11
 

موت ایک سچائی ہے اس میں کوئی عیب نہیں
کیا لے کے جاؤ گے یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں

Iquu.11
 

زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے جب میں نے سمجھ لیا کہ لوگ لوگ ہوتے ہیں لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندؤں جیسی ہے جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر ہی کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں💔🥀
*_Gudmorning-*

I  : Sachii mn😷😷😷😭 - 
Iquu.11
 

ادب کیجیے ہماری خاموشی کا♟♟
آپکی منافقت کو چھپائے بیٹھی ہے ♣

Iquu.11
 

ہے دل میں غبار اس کے گھر اپنا نہ کریں گے
ہم خاک میں ملنے کی تمنا نہ کریں گے
(مومن خان مومن)
#احساسؔ

Iquu.11
 

سنو!!
ہاتھ اسی کا پکڑو جو کبھی نہ چھوڑے۔۔
مثال کے طور پہ::
بجلی کی تاریں۔۔😂😂😂

Iquu.11
 

اب تم لوٹ آئے ہو تو کہو کس طرح گُزری ؟
فقط اتنا ہی بتا دو حضور مزاج کیسے ہیں
بڑی شان سے گئے تھے تم چھوڑ کر مجھکو
بہت سمجھایا تھا میں نے کہ لوگ ایسے ہیں

Iquu.11
 

خاموشیاں بول دیتی ہے
جنکی باتیں نہیں ہوتی
عشق وہ بھی کرتے ہیں
جنکی ملاقاتیں نہیں ہوتی
❤❤️

Iquu.11
 

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں
جون ایلیاء

Iquu.11
 

راس تنہائی ___بھی نہیں آتی
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں-

Iquu.11
 

‫❤️‬
‫عطائے یار بھی کوئی ٹُھکراتا ہے بھلا۔۔۔ ‬
‫تیرے دیئے ہوئے غم بھی سر آنکھوں پر۔۔۔‬