Damadam.pk
Iquu.11's posts | Damadam

Iquu.11's posts:

Iquu.11
 

اس کرب کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا
جب آپ کسی کے لئے ساری دنیا چھوڑ دیں اور وہ آپ کو چھوڑ دے.

Iquu.11
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤S💐

Iquu.11
 

رونے کے بعد جو نیند آتی ہے نہ!!
وہ نیند کی گولیاں کھانے کے بعد بھی نہیں آتی.........

Iquu.11
 

*کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا*
*دیکھ اس وقت تو جذبات میں آیا ہوا ہے*
*جون ایلیا*

Iquu.11
 

دُعا کرو جو جسے چا ہتا ہے اسے مل جائے
بہت رُلاتی ہے یہ ادھوری محبت۔

Iquu.11
 

دل دُکھا کر سجدے بھی کام نہیں آتے
تُمہیں جن عبادات پہ بہت غرور ہے۔❤️

Iquu.11
 

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔

Iquu.11
 

محبت کی حقیقت اپنی جگہ💯
لیکن آخری فیصلہ ہمیشہ قسمت ہی کرتی ہے💍♥

Iquu.11
 

رخ مسجد کا کیا تھا اسے بھلانے کی نیت سے⁦
نماز جو قابلِ قبول لگی دعا میں پھر اسے مانگ بیٹھے..

Iquu.11
 

حالت یہ ہے کہ گردشِ حالات کے سبب
دل بھی میرا تباہ ہے، ہمت بھی پست ہے
#جون_ایلیا

Iquu.11
 

خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا
جون ایلیاء 🥀

Iquu.11
 

میرے لفظوں کو تھوڑا غور سے پڑھا کرو
میں نے سچ مچ خود کو برباد کیا ہے🔥💔
Umiiii🥀

Iquu.11
 

ღـــــــــツღ🥀
*مــــــــــــــــرشد*
________
```یہ دنیا آپکے ساتھ ختم کردی جائیگی...!!
کیونکہ آپکی زندگی میں....!!
مرنے والا آخری انسان...!!
آپ خود ہیں...!!! ```
___

Iquu.11
 

دوبارہ عشق ہوا تو تم سے ہی ہو گا
خفا ہوں میں____بے وفا نہیں
*_࿐

Iquu.11
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو
#جون ایلیاء

Iquu.11
 

ابھی یہ زخم تازہ ہیں, یہ بھر جائیں تو سوچیں گے
دوبارہ کب اُجڑنا ہے 🔥💔

Iquu.11
 

مرشد میرا مسئلہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بھول جاتی ہوں کہ اب اسے بھول جانا ہے

Iquu.11
 

*بچھڑ گیا ہے کہیں در بدر نہ ہو جائے*
*میرے خدا اُسے حفظ و امان میں رکھنا ..!*

Iquu.11
 

Meny hath b apny jory thy..
Us ny phir b kaha k jana hai ..

Iquu.11
 

الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں""سنبھال کر بولا کرو """"
".. صــاحـــب .."
یہ دل جیت بھی لیتے ہیں"اور دل چیر بھی دیتے ہیں۔