Damadam.pk
Ir@m_22's posts | Damadam

Ir@m_22's posts:

Ir@m_22
 

*گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ہیں۔ جو گزر گیا اسے بھول جائیں۔ جس نے دکھ دیا اسے معاف کر دیں۔ جس کو معاف نہیں کر پارہے اس کا معاملہ اللّٰہ پہ چھوڑ دیں۔*
*یوں آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔۔۔۔!! ⁦☺️*

Ir@m_22
 

کیا سمجھے گے اب یہ لوگ
جو سمجھتے ہیں محبتیں روگ

Right 100%
I  : Right 100% - 
Ir@m_22
 

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہوں
⚰️🔇

Ir@m_22
 

محبت مجبور کر دیتی ہے ورنہ میں نے
بہت بار کیا ہے آخری بار رابطہ اس سے ❤

Ir@m_22
 

مُجھ پہ شاید کِسی آسیب ہجر کا سایہ ہےمُجھ سے جو بھی مِلتا ہے بچھڑ جاتا ہے🙂💔👀🧸✨

Ir@m_22
 

خدارا خود کو بچا جائیں
کسی سے سب کچھ ختم نہیں ہوتا

Ir@m_22
 

*اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ سے جُڑی ہیں...💞*
*تو یقین کریں کہ کے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے...🖤*

Ir@m_22
 

جب تک روح جسم میں رہے گی
جب تک روح جسم میں رہے گی
تب تک ہم بے سکون رہے گے
☣️🔇⚰️

Ir@m_22
 

*ضبط سے بڑھ کے اگر درد چھپایا جائے*
*حوصلے ٹوٹ کے آنکهوں سے نکل آتے ہیں🖤🙂*

Ir@m_22
 

رگ رگ میں بھری ہے وحشت عذیت.
تم کو معلوم ہے لاحاصل عشق کا نقصان.

Ir@m_22
 

تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اٹھائے نہ گئے 💯💔

Ir@m_22
 

کوئی مجھ تک پہنچ ہی نہیں پایا.
کتنا آسان ہے پتا میرا.
جون ایلیا ء

Islamic Quotes image
I  : No caption - 
Ir@m_22
 

پوچھ لیتے وہ حال میرا
پوچھ لیتے وہ حال میرا
کتنا آسان تھا اعلاج میرا

Ir@m_22
 

یاد کرنے سے آجاتے ہیں
غم انسان کو کھا جاتے ہیں
آزقلم

Ir@m_22
 

اعلانات مرنے کے مجھے خوشی دیتے ہیں.
ہاۓ میں بھی اس دنیا سے چلی ہی جاؤ گی.
Silent love

Ir@m_22
 

تم میرا یقین کرو🙏
کوئی کسی کا نہیں میرا یقین کرو.
🙏

Busy log
I  : Busy log - 
Tum bi dunya ho
I  : Tum bi dunya ho -