Damadam.pk
Irfan.kashmiri's posts | Damadam

Irfan.kashmiri's posts:

Irfan.kashmiri
 

5 years or 2 months dmdm pr guzre wakat ka ihtam ho rha he mera . ak bat khni he forgive me kisi ka dil dukhya ho to. Allah hafiz . irfan kashmiri

Irfan.kashmiri
 

رہ گئے ہے جو تجھ میں ،میرے لمحے لوٹا دے💔

Irfan.kashmiri
 

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو ،
مجھے تم کبھی بھی بھولا نہ سکو گے 🖤

Irfan.kashmiri
 

اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے

Irfan.kashmiri
 

" ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص, کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے

Love this ghazal...
I  : Love this ghazal... - 
Irfan.kashmiri
 

kisi pr ilzam nhi lgana chiye khas kr k os insan pr jis ne kbi ap k sath time pas na kiya ho. ap k sth such dil se muklis ho. or ap osi pr ilzam lagao oski takeef ka andaz nahi kr skte ap ...

Irfan.kashmiri
 

تمہیں کیوں احساس نہیں ہوتا
کہ میرا ہر احساس ____تم ہو 💘

Irfan.kashmiri
 

پھولوں کی زندگی بہت خوبصورت اور مختصر ہوتی ہے,یہ ہمیں پیغام دیتے ہیں کہ چاہے مختصر جیو مگر خوبصورت جیو

Irfan.kashmiri
 

پہلے کبھی نمرود تھا !!!
پھر فرعون تھا!!!
پھر یزید تھا!!! |
ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت
میں
موجود ہیں

Irfan.kashmiri
 

تمھیں محبت کہاں تھی
بس عادت تھی
ورنہ ہمارا پل بھر کا بچھڑنا تمھارے لیے عذاب ہوتا۔💔

اس کی منزل ہے کہیں کوہ قاف سے آگے
میں راہ میں پڑتے کسی گاؤں کی طرح ہوں
I  : اس کی منزل ہے کہیں کوہ قاف سے آگے میں راہ میں پڑتے کسی گاؤں کی طرح ہوں - 
Irfan.kashmiri
 

کبھی کبھار کھو جانا چاہیے
یہ دیکھنے کے لیے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے

Irfan.kashmiri
 

اور اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپ کی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے جی بھی نہ سکیں

Irfan.kashmiri
 

°دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!! ️اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں
"احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا...!

100% right?
I  : 100% right? - 
Right..?
I  : Right..? - 
Beautiful Nature image
I  : Desi kheera.. - 
Irfan.kashmiri
 

لاپتہ ہے زندگی خواہشوں کی تلاش میں

Irfan.kashmiri
 

آرزو، ارمان، چاہت، مدعا کچھ بھی نہیں
تھا بہت کچھ پاس اب رہا کچھ بھی نہیں
کیسی کیسی قیمتی چیزوں سے اُٹھا ہے حجاب
دوستی، دلجوئی، ہمدردی، وفا کچھ بھی نہیں،