کیا ایسا نہیں ہوسکتا. کہ ہم تم سے پیار مانگے. اور تم گلے لگا کر کہو اور کچھ🤗🤗🤗
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
"_______√✨🌸🥀"
اپنی ہر بوند میں تیری یاد کی لذت لے کر😍
بارشیں آگ لگانے کا ہنر لائی ہیں...🌧️💕
~ irha 🍁
چائے کا کپ ہاتھوں میں تھامے میں کافی کچھ سوچتی رہتی ہوں...۔۔۔۔
اکثر میری چائے ٹھنڈی پڑی رہ جاتی
اور میں زندگی کی تلخیاں پی جاتی 🥀
#تاشہ🔥