آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں. میرے پاس آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.. دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.. اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے. خیرو برکت ھو عزت و وقار ھو راحت و سکون ھو صحت و تندرستی ھو ترقی و خوشحالی ھو اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو. دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے، دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے، دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ، دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے، دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے. آمین یارب العالمین ہوسکے تو مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
*زندگی میں کچھ چیزیں دیر سے ملتی ہیں، مگر جب ملتی ہیں تو سب کچھ بدل دیتی ہیں۔* Some things come late in life, but when they arrive, they change everything.