کچھ کہے بنا بھی سن لینا۔۔۔ کسی وضاحت کے بنا سب سمجھ جانا۔۔۔ روٹھنا تو ایک پل میں ایک آنسو سے مان جانا۔۔۔ کوئی مدتوں بعد بھی لوٹ کے آئے تو سوال کوئی نہیں، طعنہ کوئی نہیں، بس محبت بھری آغوش۔۔۔ کتنی خوبصورت ہے ناں الله کی محبت؛ یہ جس دل میں نہیں وہ دل ویران ہے
ہمیں *"اللّٰه"* نہیں توڑتا! وه تو " *الرحمن* " ہے۔ ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں اور رسوا کرتی ہیں۔ 💔 جو ہم *"اللّٰه"* کے علاوہ فانی دنیا، لوگوں، اور چیزوں سے جوڑ لیتے ہیں ...