*کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے،* *کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے پوری کتاب نہیں،* *کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوئیں کیونکہ ان کے لیے یہ وقت مناسب نہیں ہے،* *کچھ کہانیاں ختم ہو گئیں اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی،* *کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے،* *بس اللّٰه کے بارے میں خوبصورت گمان رکھیں*