Damadam.pk
IsHaGulL's posts | Damadam

IsHaGulL's posts:

IsHaGulL
 

Mood off😣😣

IsHaGulL
 

تیری نفرت میں وہ دم نہیں جو میری چا ہت کو مٹا دے
میری چا ہت کا سمندر تیری سو چ سے بھی گہرا ہے۔
👆👆💞💞❤❤
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓

IsHaGulL
 

بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀

..😜😜😜😜.. Right🙈
I  : ..😜😜😜😜.. Right🙈 - 
👉🏻💔😭😭💔👈🏻
I  : 👉🏻💔😭😭💔👈🏻 - 
👇ھم نے نوابوں کے اوپر نوابی کرکے جینا سھیکھا ھے ❤

: جناب!!!!❤

👇کل کے لونڈے اٹھ کر اپنے آپ کو سرکار بولتے ھیں❤
I  : 👇ھم نے نوابوں کے اوپر نوابی کرکے جینا سھیکھا ھے ❤ : جناب!!!!❤ 👇کل کے - 
ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے

ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ
مانگلے ... ❤❤
[❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،

جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
I  : ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں - 
Right na 💯
I  : Right na 💯 - 
IsHaGulL
 

Kitna boring ho gya hy DD 😕

IsHaGulL
 

Jumma Mubarak,😍💕❤💖💗💝

IsHaGulL
 

وہ حال بھی نہ پوچھ سکے ھمیں بےحال دیکھ کر
ہم حال بھی نہ بتا سکے انہیں خشحال دیکھ کر

IsHaGulL
 

معذرت خواہ ہوں ______ اے دل 💔
وہ نہیں سُن رھے ، میں کیا کروں 🔥

IsHaGulL
 

ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہ💔

IsHaGulL
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔❣

IsHaGulL
 

:میرا شہد سے زہر ہو جانا 😏 صاحب
تجھے عجیب تو لگا ھو گا۔۔۔🥀

.... Dunya .... Ki .... Pasand .... Ki ...

 .... Parwah .... Nhi .... Hai .... Sahib ....

.... Laal .... Color .... Meri .... Jaaan ....

.... Ki .... Pasand .... Hai ...
I  : .... Dunya .... Ki .... Pasand .... Ki ... .... Parwah .... Nhi .... Hai - 
IsHaGulL
 

Happy New Year O ho "Sorry" 🤪🤪 Good Morning "Shit" 🤭🤭 Happy Birthday "Ufffu" 😔😔 Good afternoon "No" 😂😂 I Want 2 Say Best Wishes in Ur Wedding 0ppss "No" "No" "No"🧐🧐🧐😉😉🙃🙃🙃 Haan Yaad Aya 🤔🤔🤔 I Miss U O ho "Nai Nai" 🤨🤨🙄🙄 I Love U😍 "Astaghfirullah"😤🤢🤢 O ho Nai Yaar Once Again Sorry 🤪🤪🤪 Haaan Haaan Yaad aaa Gyaaa 🙋🏻🙋🏻🙋🏻🙋🏻🙋🏻 🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍 advance. EID Mubarak,,,,, 🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊🎊😍😍😍😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘 markeet me new aya hy jldi send kro wrna old ho jay ga ?🙃🙃🙃 I think I am.first who wishing u advance EID MUBARAK 😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘❤❤❤❤❤❤❤

IsHaGulL
 

لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے...!❤

IsHaGulL
 

تیرے مسکرانے کا اثر صحت پر ہوتا ہے .....!!!
لوگ پوچھ لیتے ہیں دوا کا نام کیا ہے .....!!!

میری تعریف کرے یا مجھے بد نام کرے
جس نے جو بات کرنی ہے سر عام کرے
I  : میری تعریف کرے یا مجھے بد نام کرے جس نے جو بات کرنی ہے سر عام کرے -