یوں بھی ہو سکتا ہے
کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جائے مگر مصیبت تو یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں جو ان کیلئے بنی ہی نہیں ہوتیں پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے________ 🙂
"- پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں لوگ لڑنے سے پہلے کہتے ہیں..! 🙆🏻♀️😕•"
"- تُوں ہاتھ لگا کر دیکھ اور لڑائی کے بعد کہتے ہیں..! 🤭•"
"- تُوں نے ہاتھ کیسے لگایا...؟ 😂🤦🏻♀️•"
#__🌸🪄
*"- وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو*
*ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو! 🙂🥀*
*یہ کناروں سے کھیلنے والے*
*ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو! 🙂🔥*
*بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے*
*ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو! 🙂👥*
*تیری صورت جو اتفاق سے ہم*
*بھول جائیں تو کیا تماشا ہو! 🙂💯*
*وقت کی چند ساعتیں ساغر*
*لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو! 🙂🍃*
"_بہت ہــی مختصــر ســی داستــان ہــے
میــری.......🥀🍃🌼
فقــط مستیــاں شــوخیــاں نــادانیــاں اور
میــں!!____
🙂💔🔥
تم وہ ہاتھ ہو
جو اگر ہاتھوں میں ہو تو عمر بھر کی محرومیاں عمر بھر کے لیے مٹ جاتی ہیں
تم وہ آنکھ ہو
جس میں بد سے بدتر شے میں بھی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے
تم وہ دل ہو
جسے دنیا کا خوبصورت ترین دل کہا جا سکتا ہے
اور تم وہ جان ہو
جو صرف میری ہے ♥️♥️♥️
زندگی میں کُچھ چیزیں آپکی قسمت ہوتی ہیں۔
اور انکو آپ بدل نہیں سکتے۔
انکے ساتھ کمپرومائز ضروری ہوتا ہے۔ اُنکو اللّٰہ کا فیصلہ سمجھ کر قبول کرنا ہی ہوتا ہے!
❤️🙃✍
اتنا میسر ہی نہ ہونا کسی کو کہ رد کر دیئے جاؤ لوگ چاہتوں کا مزاق اُڑا دیتے ہیں لوگ کوئی لاج نہیں رکھتے جب اُن کا جی بھر جائے
✨💔
میں کیا دوں گی ساتھ تمہارا
میں تو آنسو بھی گھر والوں سے چھپ کے بہاتی ہوں🥀🖤

“Worldly life is short, so turn to Allah before you return to Allah.”❤️
*A beauty doesn't last forever, but a good attitude marks in everyone's heart forever. Wear a nice attitude instead of wearing a makeup or an expensive suit. 🔥🌸💯🙂🖤*
یادیں پاگل کر دیتی ہیں
باتیں پاگل کر دیتی ہیں
چہرہ ہوش اُڑادیتا ہے
آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں
تنہا چلنے والوں کویہ
راہیں پاگل کر دیتی ہیں
دن تو خیر گزر ہی جاتا ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں!!!
🥀...🥀...🥀...🥀

*زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو* 💯.
انا ہماری! ہمیں پتا ہے🖤
بری بیماری؟ ہمیں پتا ہے🖤
تمھارے منہ سے وفا کی باتیں؟🖤
وفا تمھاری ہمیں پتا ہے🖤
میاں یہ شہرِ منافقاں ہے🖤
یہاں کی یاری ہمیں پتا ہے🖤
جو بات اب تو بتا رہا ہے🖤
وہ بات ساری ہمیں پتا ہے🖤
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے
یہ اداسی کہاں سے آتی ہے
ہے وہ یکسر سپردگی تو بھلا
بدحواسی کہاں سے آتی ہے
وہ ہم آغوش ہے تو پھر دل میں
ناسپاسی کہاں سے آتی ہے
ایک زندانِ بے دلی اور شام
یہ صبا سی کہاں سے آتی ہے
تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو
ہو کے باسی کہاں سے آتی ہے
دل ہے شب سوختہ سو اے امید
تو نداسی کہاں سے آتی ہے
میں ہوں تجھ میں اور آس ہوں تیری
تو نراسی کہاں سے آتی ہے
آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔
ساری غلطی میری نہیں تھی😒😒
جب نظریں ملی تھی👀
تو دانت 🫣🫣
تم نے بھی کڈے تھے😂
کبھی کبھی شدت سے کوئی یاد آتے ہیں 🙂🖤
اور ہم چاہ کر بھی اسے بتا نہیں سکتے 🙂❤️🥀🙂
*دنیا کی ہر چیز انسان کی*
*خدمت کر رہی ہے اگر کوئی*
*انسان کو تکلیف دے رہا ہے*
*تو وہ خود انسان ہی ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain