سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌﮯ،،، _____ ،،،صاحب
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ، ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ
نگا ہیں بو لتی ہیں بے تہا شہ
محبت پا گلوں کی گفتگو ہے
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں