مجھے کو نفرت ہے ان لوگوں سے جو عرور کرتی ہے
مجھے ان لوگوں سے جو اور کو تکلیف دیتے ہیں
مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے جو بری کرتی ہے مجھے نفرت ہے ان بے ایمان لوگوں سے جو بے ایمان کرتے ہیں
کھبی یہ مت سوچنا کہ یاد نہیں کرتے ہم
رات کی آخری اور صبح کی پہلی سوچ ہو تم
اسحاق خان آرمانی
ارے ہم تو چاہتے ہیں لوگ ہم سے نفرت کریں
محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں
اسحاق خان آرمانی
یہ ایک بات ہے ساقی کے مجھے ہوش نہیں
ورنہ مے کچھ بھی ہوں اخسان فراموش نہیں
اسحاق خان آرمانی
کوئی بھی نہ ملا زمانے میں مخلص
عاجزی سے لے کر عرور تک دیکھا ہے
اسحاق خان آرمانی
ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے
عم سے لے کر سرور تک دیکھا ہے
اسحاق خان آرمانی
اے دل بھول جا پاگل دنیاسے دل لگانا
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں
اسحاق خان ارمانی
اسلام علیکم صبح بخیر
Good morning to All Friends
اسلام علیکم صبح بخیر
Good morning to All Friends
Good night to All Friends and enjoy the sweet dreams
سنو لڑکیوں
روز روز کے میک اپ سے جان چھراؤں
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
ماسٹر پیٹ کراکے سالوں تک موج اڑاؤں
پوچھا جو اس نے حال پلکوں سے ٹوٹ کر
چھوٹا ساایک اشک بڑا کام کرگیا
اسحاق خان
اگر دیکھ پاتے تم میری چاہت کی انتہا
تو ہم تم سے نہیں تم ہم سے محبت کرتے
اسحاق خان
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیاہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
اسحاق خان
ارادے میرے ہمیشہ صاف ہوتے ہے
اس لیے لوگ میرے خلاف ہوتے ہے
اسحاق خان
اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر
کہیں خدا ان سے آنسون کا حساب نہ لے لے
اسحاق خان
یاد آئی گی ہر روز مگر تجھے آواز نہیں دونگا
لکھوں گا تیری ہر عزل مگر تیرا نام نہیں لو نگا
اسحاق خان
تجھے ناز ہے توحسین ہے تیرے گلستان کی مسال کیا
مجھے فخر ہے میں عشق ہوں جو جلانہ دوں تو کمال کیا
اسحاق خان
دو چیزوں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیئے
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی ملایا کیجیئے
اسحاق خان
تیرا ہاتھوں کے لکیروں نے مجھے فقیر کردیا
تیرا پیار نے مجھے امیر سے عریب کردیا
اسحاق خان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain