ہم نے سوچا تھا کہ بتائیں گے سب درد تم کو
پر تم اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو
اسحاق خان
اسے دوستی چاہیے تھی مجھے پیار ہوگیا
میں اپنے ہی قتل کاگنگہار ہو گیا
اسحاق خان
محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دینے والا دل میں ہے
اسحاق خان