میری شامیں مہکتی ہیں تیری یادوں سے۔🥰
میری چائے میں بھی شامل ہے محبت تیری۔.❤️
یہ بارش کا موسم ...🖤🥀
یہ ٹھںڈی ہوائیں ...
ستمبر کی خوشبو...
سنہری یادیں ہوا کی سنسناہٹ
وہ پتوں کا جھومنا ...
کھڑکی پہ دستک دیتی ہوئی...
بارش کی بوندیں ...
ادھوری شاعری
بھاپ اڑتا ہوا چاے کا کپ...
ہماری پریم کہانی ...🖤🥀
💞💞 عشق زادی 💞💞
لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بیچینیاں محبت کی۔
میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے
لوگ زلفوں کے دیوانے ہوتے ہیں☺️😂😜
وہ میری شرارتوں پے مرتا ہے🙊❣️💫
Romantic scene exist in movies
🇺🇸: Aww cute😍
🇵🇰: Remote kidhr he🙂😒
دانتوں پہ انگلی رگڑنے سے جو کیچو_کیچو کی آواز آتی ہے
وہ اصل میں جراثیموں کی چیخیں ہوتی ہیں ۔۔۔🙆♀️😉😜
بے شک محبـــت بہت خوبصـــورت چیــز ہے🥰❤️
اگر ہاتھ تھـام کر ساتھ چلنے والا انسان نیک ہو❤️❤️
🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️
میری محبت وہ ہے
کوئی مجبوری تو نہیں
وہ مجھے چاہے یا مل جائے
یہ ضروری تو نہیں
یہ کیا کم ہے وہ
بسا ہے میری سانسوں میں
وہ سامنے ہو میری آنکھوں کے
یہ ضروری تو نہیں....❤️
Join My Mahfil 
لا_حو_لا_ولا_قوت😐😐
کچھ نہی بس فرنٹ_کیمرہ آن ہو گیا
😜😂😜😂😜😂
🐾🙌
میں نے سوچ لیا ہے 🤔
شادی کروں گی😊
تو بس اپنی ساس کے بیٹے سے 🙊🙈🙈
باقی پراں مرو 😾😂😁
😻😋
#مجھے 🙈 تو اب #پوسٹ کرنے سے
ڈر لگتا ہے😝🙊🙈
کہیں😍 کسی #کو مجھ سے #پیار
#نہ ہو جاۓ😜☺✌🙈😍
#تیرے خیالوں میں #گزر جائے گی یہ #زندگی»<😍😍
اس #خیال پہ اکثر #مجھے بہت #پیار آتا ہے....!🥰🥰🥰
Apki koi post trending mein shamil nahi hui
Trending me posts shamil karney ka criteria ye hai

جانم❤️
میرے اختیار میں اگر ہو تو____!!😊🥀
تمھیں گلے لگا کے چاروں طرف محبت کی اک لکیر کھینچ دوں ____!!🥰🥀
کہ کوئی دُکھ تم تک پہنچ نہ سکے ، کوئی غم تمھیں کبھی نہ ستائے سارے خواب حقیقتوں میں بدل سکوں ____!!❤️🥀
تمھارے دن رات صبح شام محبتوں سے سجا سکوں____!😍❤️
ہمسفر۔۔۔ہمسفرا
جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصّے ہیں ۔۔۔ !!🤭🤣
کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔۔۔!!🙏😁🤣😆😎😄😂
#
رات کو اگر کتا بلی گلی میں عجیب عجیب آوازیں نکالیں تو سمجھ جاؤ کہ اسے وہ سب دکھائی دے رہا ہے جو عام انسانوں کو نہیں دکھتا
مثلاً
ایک کروڑ نوکریاں
پچاس لاکھ گھر
کرپشن فری پاکستان
55روپے لیٹر پٹرول
سستی دال آٹا چینی چاول
انگریز نوکری کرنے پاکستان آرہے ہیں
350 ڈیم وغیرہ وغیرہ😜😆🙄🤣😂
😀🤓😀
اردو کے پروفیسر 👴 گھر آئے تو بیوی سے پوچھا بیگم آج کیا پکایا ہے؟
مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عورت 👩 نے جواب دیا
خاک پکائی ہے 😕
پروفیسر 👴 صاحب بولے
خاک کو الٹ کریں تو کاخ بنتا ہےکاخ فارسی میں محل کو کہتے ہیں محل کو الٹا کریں تو لحم بنتا ہےلحم کو اردو میں گوشت کہتے ہیں اچھا بیگم آج گوشت پکایا بے 😋
جواب میں بیگم 👩 نے کہا کہ
اگر گوشت کو الٹا کریں تو تشوگ بنتا ہے اور تشوگ سنسکرت میں سوٹے کو کہتے ہیں 😬
یہ کہہ کر بیگم اٹھی ہی تھی کہ شوہر اگلی بات سمجھ گئے پھر جو ہوا
وہ اردو ادب کی ایک الگ تاریخ ہے...... 😜😝😂😂🤣
ایڈمین محب11 کی تعریف میں شاعری 😜
کٹورے میں کھیرا
ہمارا ایڈمن ہیرا😂
ویڈیوکان سیمسنگ
ہمارا ایڈمن ہنڈسم🤓😎
لال پھول پیلا پھول🤭
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل😎
موں میں چنگم
ایڈمن ہمارا سنگھم🤓🤓
ایڈمن بھی کیا یاد رکھےگا
کہ تھا کوئی ممبر
😜عشــــق زادی ❤ ❤❤
ستاروں کی بات نہ کرو مجھ سے،
آ ج کل رابطے میں 🌙 چاند رہتا ہے❤️
#🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain