Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

ہاتھوں پہ رکھ کر خاک سا اڑا دوں تجھ کو
جی تو کرتا ہے میں بھی بھلا دوں تجھ کو
تو اتنا خوش نہ ہو میرا دل توڑ کر
تیرے ساتھ بھی یہی ہوگا میں بتا دوں تجھ کو
اک حسرت ہے کہ تو مجھے پھر سے ملے
لیکن اب کی بار میں دغا دوں تجھ کو
پہلے دل دیا اور پھر جاں بھی دے دی
میں اس سے زیادہ اور کیا دوں تجھ کو
تو یقیناً تھک جائے گا وار کرتے کرتے
میرے قاتل ٹھہر، میں آسرا دوں تجھ کو
مجھ سے فلکی ستاروں کی فرمائش نہ کر
وہ مانگ کہ جو میں لا دوں تجھ کو
مجھ میں مسیحائی کا فن نہیں ہے ورنہ
تو پتھر بھی ہو تو پگھلا دوں تجھ کو
بہتر ہوگا تو بھی تحفے موڑ دے واپس
میں بھی سارے خط بھجوا دوں تجھ کو
رات پھر ایک نئی غزل کہی ہے میں نے
ہے دکھی،کہو تو سنا دوں تجھ کو ؟
بس اب اور کچھ لکھنے کی ہمت نہیں ہے
دل کر رہا ہے ترے گھر سے دور کہیں دفنا دوں خود کو۔۔۔۔۔

Ishq-Zadi
 

تو میرا رانجھا میں تیری ہیر 🤴👸😍😋😊
باقی سارے میرے ویر 👸🤴😋😍
😂😂

Ishq-Zadi
 

•کیسے عجیب وسوسے آتے ہیں عشق میں🥀
یہ ہوگیا تو خیر ہے ، وہ ہوگیا تو پھر ؟
Ishq-Zadi🥀💕🥀

Ishq-Zadi
 

اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ
کیونکہ اُداسی کچی نیند سوتی ہے۔
❤️

Ishq-Zadi
 

تمھیں چاھوں انداز بدل بدل کر😊💞
میری زندگی کا پہلا اور آخری عشق ھو تم😍❤💕
..😍

Ishq-Zadi
 

اِس طرح رہئیـــے نِگاہوں کے قریب
میــــرا مفہومِ نظــر بَن جــائیـــــے 💕
🍂ع ش ق ___ ز ا د ی🍂

Ishq-Zadi
 

وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 🙂
😂🙊😝😂

Ishq-Zadi
 

میرا پوسٹ کرنے کو دل نہیں کرتا 😒
ضرور کسی نے تعویذ کروائے ہیں 🙈
😂😂

Ishq-Zadi
 

👈بانسری کی جگہ ♥رانجھے نے باجا بجایا ہوتا تو ہیر کا ابا تنگ
آکر خود ہی کہ دیتا لے🙊 💘جا ہیر تے چھڈ دے جان ساڈی🙃😒

Ishq-Zadi
 

Bhai:kise dhoond rhi ho?
Me:YoYo hony singh kO😐🥺
Bhai:Kun?
Me:wO bolta hai na pass kra do phHone ghuma dooN Tere principal se baby yoyo ki fan hai🥀

Ishq-Zadi
 

🥀😍ہاتھ اسی کا پکڑو جو تمھیں کبھی نہ چھوڑے 🤝🏻🥺
.............مثلاً بجلی کی تار 🙂⚡

Ishq-Zadi
 

شادی پرلڑکوں کی انگلش😐😒
•°⚘✿
ہیلو ویٹر: یہ میٹھے چولوں کا ڈونگا لیانا

Ishq-Zadi
 

ائے خدا دمادم کے تمام کنواروں کی شادی کرا دے...
ان کی بھی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی..
🤪😝🙊😂😂😂

Ishq-Zadi
 

🌟جو شخص اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہےاللہ انکی جائز خواہشات
پوری فرما♥️🤲
آمین 🥀

Ishq-Zadi
 

تم جو بدلے تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے
تم آنے سے رہے تو ہم بُلانے سے رہے 😌🖤🥀

Ishq-Zadi
 

زندگی تو صرف چاۓ پینے والوں کی ہے
پیار کرنے والے تو بس زلیل ہوتے ہیں😋😂😝🙊

Ishq-Zadi
 

سکُون مطلب "میں خُود"
میرا پُتر تو چُھٹی کر😒😂😂😂

Ishq-Zadi
 

یہ میں ہوں اور یہاں میں پاگلوں کی طرح post کرتی ہوں اور آپ میسنے بن کے اگنور کرتے ہیں 😏😂😂

Ishq-Zadi
 

آج بہت………
سردی ہے🙄
بس😜😜،،،؟؟؟؟؟
زیادہ گرمی😵…کی وجہ سے
محسوس نہیں ہو رہی_

Ishq-Zadi
 

میں اتنا اچھا دمادم چلاتی ہوں
کبھی ایکسیڈینٹ ہوا ہی نہیں😐🙉😂😂 👑