Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

⁦🇱🇷⁩: کین یو پلیز سٹاپ ٹاکنگ😥
⁦🇵🇰⁩ : پونکی جا ہور پونک، اوچی اوچی پونک🧛

Ishq-Zadi
 

سب سے بڑا چونا جو لڑکے لڑکیوں کو لگاتے ہیں۔۔😞
جان مجھے تمھاری روح سے پیار ہے۔۔🙄
ایڈے تُسی 'ملک الموت'🤣🤣

Ishq-Zadi
 

Free face book & Twitter .a5 dial *114*6# .a1

Ishq-Zadi
 

💞اٹھتی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف
تمھارا عشق مجھے اس قدر پابند کر گیا 💞
Ishq-Zadi

Ishq-Zadi
 

👈دنیا کو_______ ہر خوشی چاہئے.......!!!
اور مجھے ہر خوشی میں___ بس تم.......!!! 💞💞💗🌹

Ishq-Zadi
 

♡کبھی لفظ بھول جاؤں
♡کبھی بات بھول جاؤں♥️
♡تجھے اس قدر چاہوں کہ
♡اپنی ذات بھول جاؤں❤️
♡اٹھ کر کبھی جوتیرے
♡پاس سے چل دوں♥️
♡جاتے ہوئے خود کو
♡تیرے پاس بھول جاؤں❤️
♡کیسےکہوں تم سے کہ
♡کتنا چاہا ہے تمہیں♥️
♡اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں
♡تو الفاظ بھول جاؤں❤️

Ishq-Zadi
 

💞تم دھڑکن ہو میری اس میں کوئ شک نہیں.❤️💞
🌹💓💓🌹
💞تم سے زیادہ کسی اور کا مجھ پے حق نہیں..❤️💞

Ishq-Zadi
 

لڑکوں شکر کرو لڑکیاں لڑکا دیکھنے خود نہیں جاتی۔۔🙄
ورنہ اس کے گھر والوں کو کہتی ۔۔😎
اس شکل میں دوسرا ڈیزائن دکھائیں۔۔💯🙊😂
💕💕

Ishq-Zadi
 

👈وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت ہی کیا •💥
👈جس کو میں چاہوں وہ عام ہو ہی نہیں سکتا•• ___🔥
💕 Ishq-Zadi💕 Right

Ishq-Zadi
 

وہ ﮨﻨﺴﺘـا ﮨـے ﺗُـﻮ....!
دھڑک ﺍُﭨﮭﺘﯽ ﮨــﮯ میرے ﺩﻝ ﮐﯽ دھڑکن__
وہ ﻋﺎﻡ سا ﻟﮍﮐــا ﻧﮩﯿﮟ
ﺟــﺎﻥ ﮨــے مـیری ❤️❤️
Ishq-Zadi 💕💕

Ishq-Zadi
 

محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے🤔
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی😂

Ishq-Zadi
 

#انسان صرف تب ہی #تڑپتا ہے جب اس کی #آنکھوں میں #مرچوں والا #ہاتھ لگ جائے باقی یہ #پیار ویار یا کسی کی #جدائی میں تڑپنا یہ سب #ڈرامے ہیں😜🤣😹

Ishq-Zadi
 

میں کیسے کسی لڑکے کو رولا سکتی ہوں 🙂💯
مجھے میرے بھاٸیوں کا ہنستا چہرہ☺️ بہت عز یز ہے🙃🥀⚡

Ishq-Zadi
 

کوئی تیرے قُرب سے ناشاد رہتا ہے
کوئی تیرے جی پہ صدقے واری ہے 🥀
#__🥀🎀❤️

Ishq-Zadi
 

کسی کی بیٹی کو اتنے ہی آنسو دینا جتنا
مستقبل میں اپنی بیٹی کے آنکھ میں برداشت کر سکو🖤🔥

Ishq-Zadi
 

کسی کی خاطر قرار کھونا
کوئ سنے گا تو کیا کہے گا
تمہارا راتوں کو اُٹھ کے رونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
زمانہ عہدو شباب کا ہے
نئے خوابوں خیال کا ہے
یہ شب بیداری اور دن کا سونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
بھنور میں تم مجھے چھوڑ آتے
یونہی محبت کا راز رہتا
لاکے ساحِل پہ یوں ڈوبونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
کہا یہ میں نے ڈرو خدا سے
ہمارے دل کو دُکھا رہے ہو
وہ ھنس کے بولے کہ چُپ رہونا
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

Ishq-Zadi
 

ہچکیاں آ رہی تھی...😜
ضرور آپ لوگ میری "Post" کا انتظار کر رہے ہوں گے..😉☺️
ہائے میں صدقے میں آ گئی۔۔😌❤️

Ishq-Zadi
 

:موجودہ حالات میں کبھی کسی سے بحث نہ کریں
اگر کوئی کہے کہ ہاتھی اڑتا ہے
تو اس کو بتائیں کہ آج صبح ہمارے گھر کی تار پر بیٹھا تھا 😅😅😅😅

Ishq-Zadi
 

ہم اپنی ذات میں کچھ ایسا کمال رکھتے ہیں😇💫
کہ لوگ بےوجہ ہمارا خیال رکھتے ہیں❣

Ishq-Zadi
 

میری پوسٹ پے جلدی جلدی کمینٹ کردیا کرو😒
ہمساہیوں کا کیا پتا کب wifi بند کردیں😕😛🤣🤣🤣