Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

جو میری خاطر 🤗سب کی باتیں 😒
سن کر بھی مجھے تنہا نہیں چھوڑتا
کوئی اور نہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ موبائل ہے میرا😁😁😇
💖

Ishq-Zadi
 

وہ لوگ جن سے درجن کیلے منگوا کر گھر والے گن رہے ہوتے ہیں کہیں راستے میں کھا تو نہیں گیا ,وہ بھی لڑکیوں کو انباکس میں کہہ رہے ہوتے ہیں 🤣🤣
جانو ٹرسٹ می

Ishq-Zadi
 

بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتی ہوں❤

Ishq-Zadi
 

وہ میں نے پوچھنا تھا 🙄
کیا واقعی یار کی گلی میں مرجانا عشق ہے یا ایوی گلاں بنياں نے ؟؟🤪😁😜😂

Ishq-Zadi
 

کن لفظوں میں لکھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تیرے #انتظار کو
بے زباں #عشق میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈھونڈتاہے خاموشی سے تجھے

Ishq-Zadi
 

#میں چاہتی ہو کوٸی #لڑکا میرے #عشق میں
#_دنیا 🌏 کی ساری #چھپکلیاں🦎 مار دے۔۔۔🙊🙈
😁😂❤

Ishq-Zadi
 

کب آۓ گا وہ دن .............؟؟😒😞
جب میں کہوں گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں..!! 🙃
اور وہ کہیں گے ......... مینوں ویچ دے🙈😂😜...😂😂😜😜🤭🤭🤭

Ishq-Zadi
 

خوبصورت ہے چاند بھی مگر
میں زمین زادی الگ معیار رکھتی ہوں👑🙂
"
𝐈𝐬𝐡𝐐𝐳𝐚𝐝𝐢_____❤

Ishq-Zadi
 

°_تو دور سہی میری مگر امان میں ہے_°🦋♥️
میں خواب میں روز تیرے صدقے اُتارتی ہوں 🥀

Ishq-Zadi
 

بارش کی مہک، اُس کا لمس اور میری چاہ
مل جائیں یہ اجزاء ... تو شاعری پھوٹے

Ishq-Zadi
 

#برداشت نہیں #هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی #تعلق هو تم سے ❤🙈
#بارش کی بوند بهی تمہیں #چوم لیں تو #دل #میں آگ لگ #جاتی ❤️

Ishq-Zadi
 

یہ موسم کی #بارش یہ #بارش کا پانی🌧🌧
یہ پانی کی #بوندیں💦💦 تجھے ہی تو ڈھوندیں😍
یہ ملنے کی #خواہش یہ #خواہش پرانی 🙃🙃
ہو پوری #تجھ ہی سے #میری یہ #کہانی ❤

Ishq-Zadi
 

#نشہ چائے کا☕☕☕
بوندیں #بارش کی🌧🌧🌧
مہینہ اگست #کا 😊😊🌸🌸🌸
اور خیال #صرف سموسے ،بسکٹ، پکوڑوں کا ہے 😜😋

Ishq-Zadi
 

😂😂😂😂😂😂😂😂😂
لڑکا : میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔
لڑکی : کتنی؟
لڑکا : اتنی کہ اگر آٓپ بیڈ پر بیٹھیں تو میں صوفے پر بیٹھوں گاِ
لڑکی : اگر میں صوفے پر بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں فرش پر بیٹھ جائونگا۔
لڑکی : اور اگر میں فرش پر بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں ایک گڑھا کھود کر اس میں بیٹھ جائونگا۔
لڑکی: اچھا اگر میں گڑھے میں بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں اس گڑھے میں مٹی ڈال دونگا کیونکہ آپ کو عزت راس نہیں آرہی ہے۔😜😁😃😁😜😁🤣😂🤣🤣🙄

Ishq-Zadi
 

ہر عشق میں حوس نہیں ہوتی...
جہاں حوس ہو وہاں محبت نہیں ہوتی...
خدا خلاف نہیں عشق و محبت کے...
جہاں پاکیزہ عشق ہو وہاں منتظر کن ہوتی ہے. ❤️😍🍂

Ishq-Zadi
 

میری پوسٹس اگنور نہ کیا کرو😐
میں نے کون سا آپ کو پیار میں دھوکہ دیا 🙈😂😋🙊🙄😹🤓
#_Ishq-Zadi❤

Ishq-Zadi
 

G
O
O
D
N
I
G
T
Ishq-Zadi

Ishq-Zadi
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤
عشق زادی

Ishq-Zadi
 

کیوں نہ کروں میں غرور اپنے آپ پر۔۔۔💯
مجھے اس نے چاہا جس کے چاہنے والے ہزار تھے👌
#عشق-زادی

Ishq-Zadi
 

ترستی ہیں نگاہیں میری 🙈
تکتیں ہیں راہیں تیری❤️
-:!#عشق_زادی😍⁦🖇️