Damadam.pk
Ishq-Zadi's posts | Damadam

Ishq-Zadi's posts:

Ishq-Zadi
 

اور رنگین باتیں کرکے زندگیاں سیاہ کرنے کا ہنر مجھ میں نہیں ہے __✨🖤
-:!#عشق_زادی🙂🥀

Ishq-Zadi
 

";(غور فرمائیں)"
😒یہاں✋نہیں
اپنے کرتوتوں پر🙄😑
-:!#عشق_زادی👻

Ishq-Zadi
 

من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤
Ishq-Zadi

Ishq-Zadi
 

کسی طرح کی غلط فہمیاں نہ پالیئے گا
ہم عادتن بھی محبت سے پیش آتے ہیں..
#Ishq-Zadi 😍❤

Ishq-Zadi
 

محبت کے سفید پھولوں سی، وہ ایک زمیں زادی.............................
صحیفہء عشق پڑھ کر، بن بیٹھی ہے عشق زادی..............................

Ishq-Zadi
 

" بُہت بیوقوف لڑکی ہو تُم! یہ نارمل آدمی مُحبت کہاں کرتے ہیں!؟ میسج سینڈ مُحبت شُروع ، میسج ڈیلیٹ مُحبت ختم!...؟

Ishq-Zadi
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
❤ Ishq-Zadi ❤

Ishq-Zadi
 

لوگ پتا نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں ۔۔۔ ❤️😑
حالنکہ چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے ۔۔۔ ☕😍

Ishq-Zadi
 

وہ آب حیات بھی پی لیتا تو ہوتا نا ملال ۔۔۔ 🙄💔
افسوس یہ ہے وہ میری چائے پی گیا ۔۔۔ ☕😥

Ishq-Zadi
 

Joined: 3 Years ago .a5

Ishq-Zadi
 

ایک کپ چائے پینے کے بعد ۔۔۔ ☕😚
جس چیز کی سب سے زیادہ طلب ہوتی ہے وہ ہے پھر سے ایک کپ چائے ۔۔۔ 🔥🙈

Ishq-Zadi
 

ہمارے ہاتھ میں ہونا تھا تیرے ہاتھوں کو ۔۔۔ 🔥😍
ہمارے ہاتھ میں مگر دیکھو آ گئی چائے ۔۔۔ ☕😊

Ishq-Zadi
 

Follow kren or paein block hony ka sunehri moqa .p1
.a1
.d1
😂
😂

Ishq-Zadi
 

Follower:0
Following:0
Block :20 .d1 🤣🤣🤣

Ishq-Zadi
 

Mujhy koi bhi follllllloww na kry .f1
Na me kisi ko krti follllllloww .f2
Or
Na hi krny dungi follllllloww .f3
Hath thak gaey hen unfollllllww krty krty .f1
Ab block hongy jis ny b Kia Follllllloww mujhy .h1 .f1

Ishq-Zadi
 

Mujhy follllllloww na kiaaa krenn .f1 .f2 .f3

Ishq-Zadi
 

جو #چائے کے دیوانے ہوتے ہیں 😍
وہ لوگ بہت سیانے ہوتے ہیں 😁😝
🍂

Ishq-Zadi
 

ہر ذکر ہر منظر میں تم ہو💕
شائد میری سوچ میری فکر میں تم ہو💕
سب ہی دریا بہتے ہیں تمہاری سمت
شائد ہر دریا میں قطرہ قطرہ تم ہو💕
جب کہ کچھ نہیں ہے سب کچھ تم ہو💕
تو کیامیں ہوں خواب کوئی اورحقیقت صرف تم ہو💕
❤️

Ishq-Zadi
 

ہائے میری جان کا ٹوٹا۔۔۔ 😘😍
اک تم اور اک ہمارا چھوٹا ...😍😘
🙈🙈

Ishq-Zadi
 

میرے لیے دنیا میں
کوٸی بھی دوسرا شخص
تم جیسا نہیں ہو سکتا🔥❤️😍