" میں آبِ عشق میں حل ہو گئی ہوں !🖤🥀 ادھوری تھی مکمل ہو گئی ہوں ! پلٹ کر پھر نہیں آتا کبھی جو ، میں وہ گزرا ہوا کل ہو گئی ہوں ! بہت تاخیر سے پایا ہے خود کو ، میں اپنے صبر کا پھل ہو گئی ہوں ! ملی ہے عشق کی سوغات جب سے ، اداسی تیرا آنچل ہو گئی ہوں ! سلجھنے سے الجھتی جا رہی ہوں ، میں اپنی زلف کا بل ہو گئی ہوں ! برستی ہے جو بے موسم ہی اکثر ، اسی بارش میں جل تھل ہو گئی ہوں ! میری خواہش ہے سورج چھو کے دیکھوں ، مجھے لگتا ہے میں پاگل ہو گئی ہوں ! " 🥀🖤
ہماری کہانی ذرا الگ ہے ہم بہت لڑتے ہیں❤ اور لڑنے کے بعد ایک دوسرے سے بات کرنے کو ترس جاتے ہیں اور جب بات ہوتی ہے تو پھر لڑنا شروع کر دیتے ہیں 🔥💯 عشق ذادی👰