’تُجھے اس قدر ہیں شکایتیں،
کبھی سُن لے میری حکایتیں۔
تُجھے گر نہ کوئی ملال ھو،
میں بھی ایک تُجھ سے گلہ کروں؟
نہیں اور کُچھ بھی جواب اب
میرے پاس تیرے سوال کا۔
تُو کرے گا کیسے یقیں میرا،
مُجھے تو بتا دے میں کیا کروں؟
یہ جو بھولنے کا سوال ھے،
میری جان یہ بھی کمال ھے۔
تُو نمازِ عشق ھے جانِ جاں،
تُجھے رات و دن میں ادا کروں۔
تیرا پیار تیری محبتیں،
میری زندگی کی عبادتیں۔
جو ھو جسم و جاں میں رواں دواں،
اُسے کیسے خود سے جُدا کروں؟
تُو ھے دل میں، تُو ھی نظر میں ھے،
تُو ھے شام تُو ھی سحر میں ھے۔
جو نجات چاھوں حیات سے،
تُجھے بھولنے کی دعا کروں۔ 😋
حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ۔۔🔥
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں۔۔💕
-❤
خواہش
ڈھلتی رات
مکمل چاند
آپ کے کاندھے پر
رکھا میرا سر
اور میرے گرد
آپ کے آہنگی بازوں کا حصار
مجھے یہ احساس دلانے کے کافی ہوگا
کہ
میں اس دنیا کی سب سے حسیں اور
محفوظ دسترس میں ہوں ❤
🖤
عید پھیکی لگ رھی ھے، عشق کی تاثیر بھیج
آ گلے مِل یا لباسِ عید میں تصویر بھیج
میری آنکھوں کو نہ دے آدھی ادھوری بخشِشیں
خواب واپس چھین لے یا خواب کی تعبیر بھیج!
❤
کس منہ سے کہتے //کہتی ہو عید مبارک
تم آئے؟
ملے مجھے ؟😂
گوشت دیا ؟
وڈی عید وڈا پیغام🎤
اصل دوست وہ نہیں جوچھوٹے شاپر میں وڈا گوشت لائے بلکہ اصل دوست وہ ہے جو وَڈے شاپر میں چھوٹا گوشت لائے😁😂
میں عشق کے _اعتکاف میں ہوں..!!!
دیدارِ تیرا ہو جائے تو عید کر لوں..!!!
عید تہوار ہے خوشی کا
سو اسے ہم مناٸیں گے گزاریں گے نہیں
عید مبارک💜
حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں
لیکن عیدیں اداس ہوتی ہیں____🍂
★EID Mubarak★
حاجیوں مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہہ دینا 😍❤️
غم کے مارے سلام کہتے ہیں 🥺❤️
اللّہُ ایڈمن
کولمبےلمبے
بالوں والی
نیلی نیلی
آنکھوں والی
گلابی گلابی
ھونٹوں والی
پتلی پتلی کمر والی
خوبصورت سی پیاری
سی معصوم
سی شرمیلی
سی شریف سی
(بکری عطا فرماۓ
قربانی کیلۓ.
ایڈوانس میں عید مبارک
🤣🤣🤣🤣😂😂😂🤣🤣🤣
ہماری امی یہ نہیں کہتی کہ آج پیارے لگ رہے
ہو..... 😉😢😘
ہماری امی کہتی ہیں "اج پیو دے ولیمے تے جانڑا ای"😲😂😂😂😁
کوئی سونے دا کیل ماہیا
.
.
.
.
.
.
Don't be sad...Just Chill ماہیا 😜🤣🤣🤣
خالی ہاتھ آ جاتے ہیں پوسٹ پر 😔😔
کبھی کوئی سموسے, پیزا😋, چاکلیٹ, گول گپے , 😍
وغیرہ بھی لے آیا کریں، کنجوس نا ہوں تو🤭🤭😛😂😂
حقیقی #عشق ہے مجھے #تم سے
جو #حد میں رہ کر #بے_حد ہے❤
بتاؤ منظور ہے #عشق میرا
یا
میں #چائے پی پی کے اپنی جان دے دوں ؟؟
😣😃😃😃😃😃
اے #عشق ادھر آ تجھے #عشق سکھاوں ....!!
____دربار من میں بیٹھا کر تجھے بیت کراوں
تھک جاتے ھیں لوگ اکثر تیرے عین پہ آکر..!
___عین شیش سے آگے تیرے فل میں سماوں
اے #عشق تیرا #عشق ھوں آ سنگ تو میرے.!
____سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناوں
تو #جھوم اٹھے دیکھ کر دیوانگی میری..!
___آ وجد کی حالت میں تجھے #رقص دکھاو
___________________
ISHQ-ZADI
-----------------------------
اور کیا چاہتے ہو مقام اپنا...🧿🔐
کہہ تو دیا ہے زندگی ہو تم۔۔۔🌍🥰
❤️
🧿❣️🧸
فاصلہ رکھیں۔۔۔۔۔!!✋
کرونا کی 😷 وبا ہی نہیں
ہماری ادا 🙊 بھی جان لیوا ہے 😝💕
❤❤عشـــــق زادی❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain