Kisi ny UAF m admission liya hai?
Good night
Mehfil join kro sb
Idr jitny b 2nd year k students online hen sn legends hen
کچھ لوگ حیات نہیں ہوتے واحیات ہوتے ہیں تاحیات ہوتے ہیں
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
مرشد ہمیں تو عین جوانی میں دکھ ملا
مرشد ہمارے ساتھ دغا کر گیا کوئی... 🍁🍁
موجِ کوثر کی قسم ہم تھے محبّت کے ولی
خاک کے ڈھیر پہ نہ جھکتے تو قلندر ہوتے
💔🎲✌️
اداس کرے گا مجھے ساری عمر
تیرا جو کچھ دن قیام تھا مجھ میں❤️
تجھ کو آتی ہے اگر کاری گری، سنگ تراش
میرا چہرہ، مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
یا تو پانی سے کوئی شیشہ بنا میرے لیے
یا تو آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش
میرے آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک
اور پھر پھول سے تتلی سے کئی رنگ تراش
تیرے ہاتھوں میں کئی سر ہیں، یہ دعوی ہے ترا
چل کوئی ساز ہی لکڑی سے بنا، چنگ تراش
کورے کاغذ پہ بھی کاڑھے ہیں شجر، پھول، ثمر
شعر کہنا ہے تو کچھ ذائقہ کچھ ڈھنگ تراش
جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ
تو بھی آوزار اٹھا ایسا کوئی شنگ تراش
میں بناؤں گی کھلا اور وسیع ایک جہان
میں نہیں قید، گھٹن، قبر، قفس، تنگ، تراش
کام میرا ہے بناؤں میں شہد اور شہد
تو مگر زیر بنا اور بنا، ڈنگ تراش
تو تو مٹی کے طلسمات سے واقف تھا حسن
کیوں جہاں زاد کے جلوے سے ہوا دنگ، تراش!
chori ki hai post
میرا سجدوں میں یوں رونا😭
یقین کر تجھے کہیں کا نا چھوڑے گا💔
"" ""
☝️☝️
کبھی کبھی انسان کو اپنے
مخلص
ہونے پر بھی پچھتاوا ہوتا ہے😕
*اشک میں گوندھے تبسم کو...تبسم مت کہو*
!!!صاحب!!!
*دل لگی کچھ اور ہے___دل کی لگی کچھ اور*
شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے!!!
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا!!!!
مرشد
مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ___!
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر___!🔥
koi meri post ko like b kr diya kro
ہم نے سیکھا ہے وفا کا ہنر تالے سے
جو ٹوٹ تو جاتا ہے لیکن چابی نہیں بدلتا
*مجھے تو بس ایک ہی رنگ پسند ھے⚛️*
=
=
*جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑتا ھے🔥*
Koi welcome.krta hai k ni??
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain