Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

پاس تھی منزل مراد مگر
ہم غم رفتگاں کے ساتھ رہے
/..
محمود ایاز

Islamic_students
 

میٹھے لہجوں سے دل جیت کر ❤🩹
لوگ زندگیاں اُجاڑ دیتے ہیں 💔

شنوگی پٹھان
I  : شنوگی پٹھان - 
Islamic_students
 

قدم قدم میں بہاروں نے ساتھ چھوڑ دیا وقت انے پر اپنوں نے ساتھ چھوڑ دیا قسم کھائی تھی ستاروں نے ساتھ نبھانے کی صبح ہوتے ہی ستاروں نے ساتھ چھوڑ دیا ۔ اہل فلسطین 😭👉

تم نے جب زلف پریشاں کو سنوارا ہوگا
صدقۂ حسن گھٹاؤں نے اتارا ہوگا
آپ کی چشم کرم کا جو اشارہ ہوگا
اوج پر میرے مقدر کا ستارہ ہوگا
سنگ دل تیرے بھی آنسو نکل آئے ہوں گے
ڈوبنے والے نے جب تجھ کو پکارا ہوگا
میں نے الزام خوشی سے لیے سب اپنے سر
آپ بدنام ہوں یہ کس کو گوارہ ہوگا
کچھ تو قسمت کی ہے سازش مری بربادی میں
اور کچھ ان کی بھی نظروں کا اشارہ ہوگا
کیا غرض اس کو زمانے کی خوشی سے دانشؔ
یار کا غم ہی جسے جان سے پیارا ہوگا
/..
دانش علیگڑھی
I  : تم نے جب زلف پریشاں کو سنوارا ہوگا صدقۂ حسن گھٹاؤں نے اتارا ہوگا آپ کی چشم - 
Beautiful People image
I  : Talib Jan - 
Islamic_students
 

jmct Whatsapp msge kro me Apki wait me ho

Islamic_students
 

jazz monthly PKG batw

Islamic_students
 

کیا آپ مصروف ہیں پھر بھی قرآن مجید تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہےروزانہ صرف پانچ منٹ ہمیں دے دیں وٹسپ کی ذریعے ہم آپ کو انشاءاللہ باآسانی قرآن مجید تجوید کے ساتھ روانگی سے یاد کرائیں گے واٹس اپ پر رابطہ کرنے کے لئے لنک پرکلک کریں 👇🏻👇🏻👇🏻
https://wa.me/923436403696

خوف رکھنا ہے
 تو بس خوفِ خدا رکھو یہ مٹی سے بنے انسان تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
I  : خوف رکھنا ہے تو بس خوفِ خدا رکھو یہ مٹی سے بنے انسان تمہارا کچھ نہیں بگاڑ - 
Islamic_students
 

Nazar hote he

حسن بھی تیرا قاتل ہوگا
 مگر سن ۔،
 مسکراہٹ ہم بھی قیامت رکھتے ہیں
I  : حسن بھی تیرا قاتل ہوگا مگر سن ۔، مسکراہٹ ہم بھی قیامت رکھتے ہیں - 
Funny joke
I  : Muhammad ki sis😆😂😂 - 
Islamic_students
 

jazz ka monthly acha sa pkg batw

Islamic_students
 

assalm o walikum

Islamic_students
 

*قیامت کے دن۔کی تنگی سے پناہ مانگنا🤲🏻*
*اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنْ ضِیْقِ الدُّنْیَا وَضِیْقِ یَوْمِ الْقِیَامَةِ*
*اے الله! بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت کے دن کی تنگی سے*
سنن أبھی داؤد :5085

Islamic_students
 

Today is my birthday

😍😘🤩😍💜💓💕
I  : 😍😘🤩😍💜💓💕 - 
میر طرف تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ہو ں
I  : میر طرف تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ہو ں - 
Chota Khan SUBHAN KHAN
I  : Chota Khan SUBHAN KHAN -