Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

🌷🌷_
*اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ھے اس سے نفس میں عاجزی پَروان چڑھتی ھے اور تکبُر کمزور ھوتا ھے....!!!*

Islamic_students
 

🌷🌷_
*جب دل میں میل ، طبیعت میں ضد ، اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں....!!!*

Islamic_students
 

عورت اگر بے عقل ہوتی،تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی
✍️

Islamic_students
 

♥️🌿♥️♥️🌿♥️
جب نماز اور قٌرآن ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں تو خوشیاں اورسکون ہماری زندگی کاحصہ بن جاتی ھیں......!!!!
♥️🌿♥️♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈🄵🄰🅁🄷🄰🄽

Islamic_students
 

جن سے ہمیں محبت ہوتی ہے نہ
ان کے جھگڑے میں
ان کے غصے میں
اور ان کی ناراضگی میں بھی
اپنا پن اور محبت کا احساس ہوتا ہے
ان کے کڑوے سے لفظوں میں بھی
مٹھاس سی ہوتی ہیں
اور جب وہ ہم سے
اک لمحہ بھی بات نہ کرے تو
اُداسی اور ادھورا پن سا محسوس ہوتا ہے
جیسے وہ نہیں تو کچھ بھی نہیں۔۔۔
Sa✍🏻 wri8r

Islamic_students
 

JMCT waiting for you

Islamic_students
 

*خدا کرے کہ تیری ذات باعث سکھ ہو*
H
*خدا کرے کہ محبت بھری رہے تجھ میں 💔🥀*

Islamic_students
 

اے غم یار بخش___ دے H مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔

Islamic_students
 

ویسے ہی تمہیں وہم ہے ــــ افلاک نشین ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو ــــــ ھم خاک نشین ہیں.💜

Islamic_students
 

♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے
♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈

کیا بتاؤں  لوگ بہی عجیب ہوتے ہیں
I  : کیا بتاؤں لوگ بہی عجیب ہوتے ہیں - 
Assalam o aliakum
I  : Assalam o aliakum - 
Jumma mubarak
I  : Assalam o aliakum jumaa mobarak ho - 
Ameen ya rabbal alameen 😘👄
I  : Ameen ya rabbal alameen 😘👄 - 
Ameen 😘🌹🥀
I  : Ameen 😘🌹🥀 - 
Islamic_students
 

*اہل حق کو کسی بھی حال میں گھبرانا نہیں چاہئے اور عافیہ بہن کے لئے دل سے دعا کریں شیخ حرم مکی الحجازی صاحب*

Islamic_students
 

*وقت کا جواب ہمارے جواب سے ہمیشہ بہتر ہوتا ہے اور وقت صرف اس وقت جواب دیتا ہے جب ہم کسی کی زیادتی کا جواب دینے کی بجائے صبر سے کام لیتے ہیں۔*

Sahe Kaha na
I  : Sahe Kaha na - 
Islamic_students
 

*مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ... ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!*💞💞

Islamic_students
 

*لوگوں کے رویے موسموں کی طرح محسوس ھوتے ھیــــں ان سے نبٹنے کے لیے لہجوں کے لباس بدلنے پڑتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*