Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں

Islamic_students
 

آنکھ کھلتے ہی پہلا تیرا خیال
😴😴😴
ہائے میں صدقے تیرے خیال کے♥️🌹

Islamic_students
 

💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
🌹🌹🌹🌹🌹🌹PaGl🥀🥀🥀 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕

Islamic_students
 

*میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر....*
*تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں*

Islamic_students
 

مجھے پتہ ہے آپ لوگ کمنٹ کیوں نہیں کرتے 😒😒
کیونکہ آپ کا کمنٹ آپ کی مرضی 😂😂

Islamic_students
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣💞

Islamic_students
 

آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو ،،،
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا ..!!

Islamic_students
 

حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں !!
ورنہ ہر ایک کو بتلائیے " اب کیسے ہیں ؟ "
زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے !!
روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟ "
۔۔۔۔۔۔۔۔

Islamic_students
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼جب میرا جی چاہتا ہے کہ میں اپنے رب سے بات کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں اور جب میرا جی چاہتا ہے کہ میرا رب مجھ سے بات کرے تو میں قرآن پڑھتا ہوں۔
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼/n🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

Islamic_students
 

(@لوٹ کے آے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے .........
دوست :............pagl ..........
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں.........

Islamic_students
 

ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﻌﺒﮧ ﭘﮧ ﭘﮩﻠﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺍﻟﻠّﻪ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻭﮦ ﻟﻤﺤﮧ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮ ﺁﻣﯿﻦ۔ 😍 😍 💕 💕

Islamic_students
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
لاک ڈاؤن سے فائدہ حاصل کریں۔
نماز,تلاوت قرآن پاک کا اہتمام کریں۔
خوب مطالعہ کریں
توبہ,استغفار کی پابندی کریں
میرے لائق کوئ خدمت ہو تو مجھے ضرور بتائیں,
۔مجھے خصوصی دعاؤں میں یاد رکۓگا
شکریہ

Islamic_students
 

ہم برسوں سے منتظر تھے جسکے ملاقات کے
کمال کا شخص تھا صاحب آیا بھی تو الوداع کہنے

Islamic_students
 

آؤ مل بیٹھ کے آدابِ وفا ________طے کر لیں
کس نے کس موڑ پہ ہونا ہے جدا ____طے کر لیں
توڑ کر عہدِ وفا کون چلا جائے گا
کون لکھے گا کسے جانِ وفا______ طے کر لیں
کب کہاں کون کسے کیوں کوئی کیسے کیونکر
کل کا ہر وہم ابھی بیٹھ ذرا_____ طے کر لیں
اتفاقاً کبھی سر زد تو انہیں ہونا ہے
احتیاطً سبھی جرموں کی سزا___ طے کر لیں
آخری بار ملاقات کہاں پر ہو گی
آؤ کسی مقتل کا پتہ______ طے کر لیں

Islamic_students
 

Quran Online teaching Jo phrana h rabta kr Sakta h

Islamic_students
 

سنا ھے میرا جسم میری مرضی والی آنٹیاں آجکل گھروں کے اندر برقعے اور دستانے پہنتی ہیں۔
(میرا جسم رب کی مرضی)

Islamic_students
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب~
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا

Islamic_students
 

مـــانا کہ تو خـــوب__________بہــت خــوب ہـــے مگـــر😘😘
مـــیں بــھی ہــوں بہـــت خـــاص کســـی خــاص ســـے پـــوچــھ💖💖💖💗pagl 😘

Islamic_students
 

### تم #کیا # جانوں@@داڑھی والو ^^^ کا $حسن
Sarkar
@@@آپ ^^^نے ۔۔۔۔۔دیکھا===ہی نہیں ***زلیخہ 👩☺ کا تڑپنا

Islamic_students
 

لاک ڈوان کا یہ مطلب نہیں گھر میں فلمیں گانے اور ڈرامے دیکھیں
بلکہ قرآن پاک کی تلاوت اور توبہ استغفار کریں..