Damadam.pk
Islamic_students's posts | Damadam

Islamic_students's posts:

Islamic_students
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Islamic_students
 

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔💔💔

Islamic_students
 

اے 70 ماٶں سے زیادہ پیار کرنے والے اللہ اپنے بندوں پر رحم فرما کرونا واٸرس سے اپنے بندوں کی جان چھڑا دے آمین۔ثم آمین

Islamic_students
 

ورشہ ساقی جانہ ۔۔ملا جان تہ داسی اووایہ۔۔
ماتہ دی زوانئ کئ د عذاب خبری نہ کوی۔۔
طالب جان

Islamic_students
 

کروانا وائرس سے نمٹنے کیلئے نماز کی پابندی اور قرآن پاک کی تلاوت انتہائی ضروری ہے✍

Islamic_students
 

احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ اجتماعی طور پر توبہ و استغفار و رجوع الی اللہ کی اشد ضرورت ھے اللہ ھمارے حال پر رحم و کرم فرمائے امین

Islamic_students
 

یہ ہیں وہ شامی بچہ جس نے کہا تھا 🥺
"میں اپنے رب کو اوپر جا کر سب بتا دوں گا"یہ دنیا خاموش کیوں ہے اس کی آنکھوں میں بھرے آنسوں نے عرش تو ہلایا ھوگا۔جونہی بولے تھے ان کے لئے یہ عذاب ہے کورونا وائرس

Islamic_students
 

کرونا وائرس سے مرنے کا چانس صرف 3% ہے جبکہ کسی بھی وقت مرنےکا چانس 100% ہےلہٰذا کرونا وائرس سے زیادہ ہمیں توبہ کےبغیر مرنےسےڈرناچاھیئے.اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے

Islamic_students
 

🍁 *سات گناہوں سے بچے رہو!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سات گناہوں سے جو تباہ کر دینے والے ہیں بچتے رہو۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا یا رسول اللہ! وہ کون سے گناہ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ‘ جادو کرنا ‘ کسی کی ناحق جان لینا کہ جسے اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے ‘ سود کھانا ‘ یتیم کا مال کھانا ‘ لڑائی میں سے بھاگ جانا ‘ پاک دامن بھولی بھالی ایمان والی عورتوں پر تہمت لگانا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -2766»

Islamic_students
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *25 رجب 1441ھ* 💎
🔖 *21 مارچ          2020ء* 💎
🔖 *08 چیت  2077ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🌸 *اللہ کی مدد لینے کا نسخہ!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -6951»

Islamic_students
 

ابو نعیم نے روایت کی ہے کہ ہمیں رسول اللہﷺ نے ایک لشکر میں بھیجا اورحکم فرمایاکہ ہم صبح شام آیت "أفحسبتم أنما خلقناكم عبثا... إلى آخر الآية پڑھتے رہیں ہم نےبرابر اس کی تلاوت دونوں وقت جاری رکھی۔ الحمدللہ ہم سلامتی اورغنیمت کےساتھ واپس لوٹے۔ بحوالة تفسير إبن كثير و قرطبي

I  : Apni village Ki khobsrot yadin 🌹🌹🌹🥀🥀🥀 love you so so much my village - 
Islamic_students
 

چھوٹی سی غلط فہمی میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ یہ ہمارے سالوں پرانے رشتوں کو مارنے کیلئے کافی ہوتا ہے غلط فہمیوں کو پلنے مت دیں ان کی جگہ نہ آپ کے دل میں ہے نہ آپ کے دماغ میں ان کی جگہ تو آپ کے قدموں کے نیچے ہے.....!!!!

Islamic_students
 

*_میــں بے یقینی کے کسی حــــرف کو چھـو بھی نہیـــں سکتــی...!!!!_*
*_کــہ میــں نے یقین کے ہــر درجہ پـر اپنے الـلـــہ کـو پـایـا ہـے....!!!!_*
*الحمــدالـلــہ رب العـالـمیـــن*

Islamic_students
 

جـن *لـوگـوں* کـو مـان نـہ رکھنـا آتـا ہـو
وہاں *الـفاظ ضـائـع* کـرنـے سـے بہتـر ہـے
*انسـان* مسکـرا کـر خـامـوش ہـو جـائـے
💞☝🏻💞☝🏻💞☝🏻💞☝🏻💞

Islamic_students
 

*خوشخبری*
*الحمدللہ الحمدللہ خانہ کعبہ میں طواف شروع ہوگیا ہے تمام مسلمانوں کے لئے ایک بہت بڑی خوشخبری ہیں جلدی جلدی شیئر کریں ام

Islamic_students
 

وہ شامی بچہ تو یاد ہی ہوگا نا
جس نے کہا تھا میں اپنے اللہ کو اوپر جا کر سب بتاؤں گا
لگتا ہے اس نے سب بتا دیا
😢😢😢😢

Islamic_students
 

میری اوقات نہی کہ جنت مانگوں....😢
بس التجا ھے کہ جہنم سے بچا لے یا رب...😥😥 آمین#

Islamic_students
 

*کیسے بھی حالات ہوں، دعا مانگتے رہیں، خیر مانگتے رہیں، معجزہ ہونے میں دیر نہیں لگتی...!!!*

Islamic_students
 

مدارس اور مساجد کو بند کرنا یہ میرے رائے کےمطابق صحیح نہیں ہے کیونکہ یہ عبادت اور قرب الی اللہ اوردعاء کی مقبولیت کی جگہے ہیں