خاموش تماشائی
در حقیقت من پیروز می شوم
نہ جانے بادلوں کے درمیاں کیسی سازش ہوئی
Miss that Atif
The insolvable Paradox
“Believing in something that doesn’t even exist”
“The law of psychological comfort: Retreating from chaos is priceless.”
تاریخ میں سب سے پہلے پاکستان کا تصور حضرت بابا بلے شاہ نے پیش کیا تھا
"چل بلیا اوتھے چلیے جتھے سارے اننے"
"like the moon, I'll stay through the bad times."
Logo se in ki aqalon k mutabiq guftugu keya kro
Thought to ponder, young people!
A child is never afraid of falling, why do adults ?
ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو اور آپ کے پاس بھی ایک ڈالر ہو ۔۔۔ اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا! لیکن!!! اگر ایک خیال میرے پاس ہو اور ایک خیال آپ کے پاس ہو ۔۔۔ اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہو جائیں گے۔"
زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ... ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی روح میں جان ڈال دے...
Stand on the side of the road and look for red car, after a while you will see red cars only.
Why: the answer is Focus.
You see what you focus on!
ہیرا تراشنے والے ہاتھ اور ہوتے ہیں اور پہننے والے اور
Han to bachon kia seekha
Magar ye aakhri misra zra sa jhoot lgta hai..
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیں
اتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
چھوٹے سے ایک شہر میں سڑکوں کا ایک جال
سڑکوں کے جال میں چھپی ویران سی گلی
ویراں گلی کے موڑ پہ تنہا سا اک شجر
تنہا شجر کے سائے میں چھوٹا سا اک مکان
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمیں کا صحن
کچی زمیں کے صحن میں کھلتا ہوا گلاب
کھلتے ہوئے گلاب میں مہکا ہوا بدن
مہکے ہوئے بدن میں سمندر سا ایک دل
اس دل کی وسعتوں میں کہیں کھو گیا ہوں میں
یوں ہے کہ اس زمیں سے بڑا ہو گیا ہوں میں
گلاب کو محبت سے دیکھو تو وہ شرم سے لال ہو جاتا ہے
Koi hath bhi na milaye ga jo galay milo gy tapaak se
Kesa laga aks
Jalwa e toor to mojood hai, Musa hi nahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain