👌سب کو معاف کر کے سویا کریں🌹
👌زندگی کل کی مہلت نہیں دیتی 🌹
💯Good night frndz with sweet dreams
اور میرا رب بھر دیتا ہے وہ زخم بھی
💯👌👍جو کبھی بھرنے والے نہیں ہوتے
سنبھل کر چلا کرو
ہر طرف گری ہوئی ہے 'سوچ' لوگوں کی
کچھ لمحے اپنے لیے وقف کر کے خاموشی سے فطرت کو سننا بھی ایک نعمت ہے 👌💯
اک دھجکا بہت ضروری تھا
حد سے نکل گیا تھا میں
🌹🌹Aslama-o-Alakum frndz🌹🌹