جو تیرے بچھڑنے سے______,,مجھے مرض لگا ہے..
اِسی مرض میں مر جاؤں میرے حق میں دعا کرنا..
💔
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
تھا کوئی جو میرےدل کو زخم دے گیا.
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا.
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے.
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے
Jab tumko ham say pyar nhi
Dil day baithy tum aur kahin
Juda to hamain hona hai 💔💔
: مت دور جا نا ہم سے کبھی اتنا کہ وقت ⌚ کے فیصلے پر افسوس ہو کیا پتہ پھر کبھی تم لوٹ کے آؤ اور یہ جسم" مٹی "میں خاموش ہو.... 0
Ye mat soch tery qabil nhi ham
Tarap rahy Hain wo jinhy ham hasil nhi 💔💔