Damadam.pk
ItsRajput's posts | Damadam

ItsRajput's posts:

ItsRajput
 

dleate damadam byyyy....?

ItsRajput
 

شادی کرنا کوئی گناہ
نہیں ہے😎😋
خود بھی کریں اور میری
بھی کروائیں 😜🙈😂
mood off wale yhn hazar hn....

I  🔥 : Going to Shoot ❤❤😍😍 - 
ItsRajput
 

Good morning g 😍

ItsRajput
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
💔💯💞💔💔💯💞😘

ItsRajput
 

ابو کا مسج آیا ہے کہ گھر آٶ
غلطی سے لکھ دیا Ok جانو❤😘
اب بھائی کے میسج آرہے ہیں کہ گھر نہ آنا..😝😝😝😝

ItsRajput
 

سنو تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا نہیں۔۔۔!
♥🤔🙄
Such btana 😜

ItsRajput
 

اپنا واٹس ایپ نمبر تو دو😋
کل واپس کر دوں گا😂😂🙈🙊

ItsRajput
 

لڑکیاں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتی ہیں
1😂کریم
2😋دماغ
3😁زبان

ItsRajput
 

پڑھی لکھی عوام حاضر ہو😳
بتاٶ ایک کلو چاول میں کتنے چاول ہوتے ہے؟😂😂🙈

ItsRajput
 

اپنی اپنی CAst بتاوں
میں بتاؤں گا آپ کالے ہو یا گورے🤔☝

ItsRajput
 

ہم سنگل لوگ ہیں صاحب
ہمارے آنلائن آنے کا مطلب صرف پیکج کے پیسے پورے کرنا ہے😂😂
ITs #rajput ✌️✌️

ItsRajput
 

💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔

ItsRajput
 

good morning and juma Mubarak 🤩

I  : Good night - 
ItsRajput
 

#اگر ھم مر بھی گئے تو ہماری یادیں تم سے وفا کریگی.!
#یہ مت سمجھنا کہ تمھیں دوست بنایا تھا صرف وقت گزرنے کے لئے..!

ItsRajput
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆