Damadam.pk
Its_Khanii's posts | Damadam

Its_Khanii's posts:

Its_Khanii
 

اور ہم ایک عرصے سے یکطرفہ محبت میں جل رھے ھے 🙂💔
Khaniiiiii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

ہاتھ" چھوڑنے والے کی اپنی اذیت ہے اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی "کہانی" ہے لیکن اس عمل میں محبت یتیم ہو جاتی ہے۔💥🥀🖤
KhakZaDii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

واسطے دے کر روکنے سے ہم نے ان کا جانا بہتر سمجھا🔥
KhakZaDii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

میں ہِجر اور‘وصَل دونوں مرحلوں میں ہوں🍂
!!!.بیٹھا ہے میرے پاس وہ جانےکے بعد بھی
😔
KhakZaDii 💞

Its_Khanii
 

اور آج کل لوگ شریف آدمی کو بیوقوف اور مکار آدمی کو سمجھ دار اور جس کے پاس پیسہ ہے اس کو بڑا آدمی سمجھتے ہیں
KhakZaDii__ツ🍁
Ya ik Haqeeqat hy

Its_Khanii
 

!!....تجھے چاہا تو محبت کی سمجھ آئی
ورنہ ہم تو عشق کی تکلیف کے افسانے سنا 🍁🤗کرتے تھے
KhakZaDii 🍁💐

Its_Khanii
 

ساکوں فرش دے سیں ساکوں بہوں تڑپاے 🔥
اساں عرش دے سیں کوں دھا ڈیسو😥.!!!!
Khaniii 🍁🌄
Baba G Saraiki🤓🤓.a6

Its_Khanii
 

ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے!!!✍🏻🍁
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں...🥀🙂
Khaniii 💐🌄

Its_Khanii
 

ہم لڑکیاں بیمار کہاں ہوتی ہیں۔😇
😄😞😁ہمیں تو بس لڑکوں کی نظر لگتی ہے
KhakZaDii 🍁🌄
Ku girls Agree??.a5

Khaniii📚🕯😇
I  : Khaniii📚🕯😇 - 
Its_Khanii
 

تکلف مت کیجئے 🔥
آپ کے مزاج کے نہیں ہم 😎
Khaniii😂😇📚

Its_Khanii
 

تمھارے حسن پہ غزل لکھنی ہے 🤣
جاو شاباش منہ دھو کے آو🤣
Khaniii📚😉

Its_Khanii
 

" کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔
Khaniii 📚__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

ایک نمبر سے کال آئے اگر ، پھول بانٹوں گا ساری دنیا میں 😌
KhakZaDiii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

مطلوب لڑکی اپکی اوقات سے باہر ہے
━━❖🖤❖━━
༺🦋༻
༺🦋༻
༺🦋༻
༺🦋༻
🔥━━•🥀•━━🔥
༺🦋༻
༺🦋༻
༺🦋༻
༺🦋༻
━━❖🖕
KhaKZaDiii📚😇🦁

Its_Khanii
 

لوگ تھے ٹُوٹے تو اِک وقار کے ساتھ کِسی سے کُچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے!💔
KhakZaDii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

انتظار بتاتا ہے کہ طلب گار کون ہے! ♥️
KhakZaDii__ツ🍁

Its_Khanii
 

میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا 👑✌🏻khakZaDiii__ツ🍁🥀

Its_Khanii
 

Assalam o alikum
Danish School kb open hogy?🤔
❥❥═════❥❥❥
Khaniii 📚🦁

Its_Khanii
 

عام آدمی : باجی دوپٹہ اوپر کر لیں
نصرت فتح علی خان : سنبھالو ذرا اپنا آنچل گلابی 🤣🤣🤣
#khakZaDii💫📚