میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں اکثر بیٹھ تو جاتی ہوں مگر گفتگو نہیں کرتی
🙃
اک دکھ پہ ہزار آنسو
افف،، یہ آنکھوں کی فضول خرچیاں
شاید کوئی تراش کر قسمت سنوار دے
اسی سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے
وہ سمجھ نہ پائیں گے جو ہم تحریر کرتے ہیں
ہم احساس لکھتے ہیں وہ الفاظ پڑھتے ہیں
ہمارا ان سے تعلق بھی مثال شمس و قمر ہے
ایک رابطہ مسلسل....... ایک فاصلہ مسلسل
وه خلقہ یاراں.........وه میری شوخ مزاجی
اے گردش خالات! بتا, وه وقت کہاں ہے ؟
آنکھوں آنکھوں میں تجھے چاہنے والی آنکھیں
ہائے تو نے دیکھی ہی نہیں میری سوالی آنکھیں
وہ شرارتیں وہ شوخیاں میرے عہد طفل کے قہقہے
کہیں کھو گئے میرے رات دن اسی بات کا تو ملال ہے
اگر مگر اور کاش میں ہوں
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں
مجھے فرق نہیں پڑتا کہ دنیا کیا کہتی ہے
میری نیتوں سے میرا خدا واقف ہے
قدر کرنا سیکھ لو
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے
اور میرے جیسے تو بالکل بھی نہیں
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain