Damadam.pk
Itx_Kamli's posts | Damadam

Itx_Kamli's posts:

Itx_Kamli
 

☘️💓اندازہ میری #دوستی کا سب
لگالیتے #ہیں........ 😍😍
☘️☘️ تمہارا #نام سُن کر #جب ہم
مُسکرادیتے #ہیں...... 🥰🥰😘😘

TikTok Stars image
I  🔥 : TiktOk 🌟 - 
Itx_Kamli
 

ہزاروں_____ مشکلوں سے لڑنا پڑتا ہے!!!🌺
کون کہتا ہے جوانی میں مزے ہوتے ہے!!!🌺

Itx_Kamli
 

وہ !!! کہ جن کی ہسی سے جڑی ہو ہسی کسی کی ... وہ کہ جن پر بوجھ ہو ذمہ داریوں کا ... وہ کہ جس کی ماں جیتی ہو اسے دیکھ کر ... وہ کہ جو سہارا ہو بوڑھے باپ کا ... وہ ... کہ جس کے بچے بھوکے ہوں اس کے انتظار میں ... وہ ... کہ جو کرن ہو امید کی ... سنو !!!
تمہیں روٹھنے یا ٹوٹنے کا کوئی حق نہیں ہوتا 💙🕊🙂

Itx_Kamli
 

محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے تو میں اس کے حق میں ہوں🖤🔥

Digital Art image
I  🔥 : Digital Art - 
Digital Art image
I  : Digital Art - 
Itx_Kamli
 

اقوالِ سلف
انسان کی دو چیزیں درست
ہو جائیں؛ تو اُس کے باقی
سارے کام سیدھے ہو جاتے ہیں:
اُس کی نماز اور اُس کی زُبان
امام یونس بن عبید رحمه الله
(سير أعلام النبلاء : 293/6)

Indian Celebs image
I  : Indian Celebs - 
Beautiful Nature image
I  : Street Art.... Without Comment like krne lgi hon old post new ab jo post - 
Itx_Kamli
 

تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں ❣️🦋
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں❣️🦋
*═━●͜͡𖡹͜͡_ KÃMlIi⦙͟͟͞͞𖡞⃝⃛●━═* 🐼💕

Beautiful Nature image
I  🔥 : Beautiful .... Nature - 
Itx_Kamli
 

درد “ کی “انتہإ “ سہہ “کر “خوشیوں “کی “التجإ “مانگی “ھے “😥❤
اس “بار “لفظ “محبت “ سے “ہم “نے یارب “پناہ “ مانگی “ھے“😥💔

Itx_Kamli
 

تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
میں چاہے لاکھ مسکراوں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے🥺

Itx_Kamli
 

*جب کوئی پوسٹ پہ نہیں آتا،، اتنا غصہ آتا هے، دل تو کرتا هے،،*
*" چپل اتار کر .* 😡😡😡
*آرام سے بیٹھ جاؤں اور سوچوں،، شاید pkg نهیں هوگا، غریبوں کا🤔🤭😆🤧

Itx_Kamli
 

🥀🥀🥀آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جانا
میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا

Itx_Kamli
 

*جس کو پایا ہی نہیں تھا اُسے کھونے سے ڈرتی رہی🥀🌚*

Itx_Kamli
 

حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن
دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف
پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں
پڑ گئی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا
ہم تو اس کو بھی تری زلف کا بل کہتے ہیں
*_قتیل شفائی_*

Social media post
I  : Street ArT..... Without comment like krne lgi hon all post - 
Itx_Kamli
 

ماما: صوفہ بیٹھنے کے لئے ہوتا ہے لیٹنے کے لئے نہیں
ٰمیں : ہاں تو چپل بھی پہننے کے لئے ہوتی ہے مارنے کے لئے نہیں 😒
پتہ نہیں ایک اور کیوں پڑ گئی ... 🥺😒