زندگی تصویر بھی ہے اور حقیقت بھی فـرق ہے تـو رنگوں کا من چاہے رنگوں سے بن
تو تصویر اور ان چاہے رنگوں سے بنے تقدیــر
کہ مرشد مسکراہٹ اچھی ہے ہماری ہائے مرشد سارے غموں کو چپھا لیتی ہے
اس قدر لاپتہ ہوں میں خود میں میں نے لوگوں سے سنا ہے کہ بدل گئی ہوں میں
آخری بادل ہیں ایک گزرے ہوئے طوفاں کے ہم
گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی بہتر ہے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ