✨🌀آج کی سنہری بات🌀✨ ﷽ ✍🏻 لوگوں کو نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق سیکھتے دیکھا گیا ہے ، نصیحت اکثر ایک کان میں جا کر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل❤️ پر لگتی ہے🤔 *🏵️ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتْوبُ إِلَيْك*🌺 السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
✨💠آج کی خوبصورت بات💠✨ ﷽ 🏵️ جب آپ تدبیر کرتے کرتے تھک جائیں اور حالات کو مسخر کرنے میں ناکام رہیں تو مایوس ہونے سے پہلے سوچ🤔 لیں کہ آپ ہر معاملے میں بااختیار نہیں ہیں کوئی ہے جو فیصلہ کرتا ہے کہ ہمارے لیے کیا بہتر ہے ، *الله رب العزت 🕋* کی رضا میں جھک جائیں یقین جانیں حالات مسخر ہو کر آپ کے قدموں میں ہوں گے😊 *🌼 بِسْمِ ﷲِ تَوَکَّلْتُ علی ﷲِ*☝️ السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤❤رب سے جڑنے کا سفر ❤❤ اور جو الله کی یاد سے غافل ہو جاتا ہے اس کے ساتھ ہم ایک شیطان لگا دیتے ہیں پس وہ اسکا ساتھی بن جاتا ہے اور ایسے شیطان انہیں سیدھے راستے سے روک دیتے ہیں جب کہ وہ یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ وہ ٹھیک راستے پہ جا رہے ہوتے ہیں
معلوم ہوا کہ معاف کر دینا تو باعزت لوگوں کا ہی شیوہ ہے. مگر یہ بھی یاد رہے کے معاف کر دینا چاہیے مگر بار بار دھوکہ نہیں کھانا چاہیے .جیسا کہ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا کہ مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا ۔ "