Damadam.pk
JADOON_BHI's posts | Damadam

JADOON_BHI's posts:

JADOON_BHI
 

لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆😅😄😃😅

JADOON_BHI
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣

JADOON_BHI
 

لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 🙄😂 JADOON 💘 💘

JADOON_BHI
 

وہ اپنی مرضی سے ہم سے بات کرتے ہے 😒😒
اور ہم اتنے پاگل ہے ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہے😔
🎭 JADOON 💘 💘

JADOON_BHI
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

JADOON_BHI
 

آج مجھے بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ ہم اپنی روایات بھول ہیں 😔😔😔😔
یہ ایک بچے نے جوس پیااور ایسے ہی پیھنک دیا 😜😜😜
اس نےپٹاکا وجایا ہی نی😂😂😂
JADOON 💘 💘

JADOON_BHI
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
damadam vallo

JADOON_BHI
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
JADOON 💘 💘

Social media post
J  : " عورتوں کو گرل فرینڈز بنانے کے بجائے بیوی بناؤتاکہ تمہاری بہن اور بیٹی بھی - 
JADOON_BHI
 

تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
JADOON 💘 💘

JADOON_BHI
 

قبریں ڈھونڈتے رہ جاؤگے
قبر پہ نام بھی نہ لکھواؤں گا😔
JADOON 💘 💘

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤

ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں
JADOON 💘 💘💘
J  : ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤ ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں - 
AWARA JADOON 💘 💘
J  : AWARA JADOON 💘 💘 - 
JADOON 💘 💘
J  : JADOON 💘 💘 - 
Sun lo g
J  : Sun lo g - 
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!

اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں
JADOON 💘 💘
J  : تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!! اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ - 
💫
تیری طرف بھیجے گئے سبھی کبوتر
💔
جب لوٹ کر آتے ہیں تو بات نہیں کرتے
JADOON 💘 💘
J  : 💫 تیری طرف بھیجے گئے سبھی کبوتر 💔 جب لوٹ کر آتے ہیں تو بات نہیں کرتے JADOON - 
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*

*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔
J  : ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر* *ہم کو کیا خبر تهی کہ ان - 
یادوں کی کتابوں کو سامنے رکھ کر
 
میری عیدیں بند کمرے میں گزر جاتی ہیں
😢
JADOON 💘 💘
J  : یادوں کی کتابوں کو سامنے رکھ کر میری عیدیں بند کمرے میں گزر جاتی ہیں 😢 - 
JADOON 💘 💘
J  : JADOON 💘 💘 -