*زندگی میں دو باتوں کا کہنا حقیقی طور پر مشکل ہے ... کسی اجنبی کو پہلی دفعہ مخاطب کرنا ... اور جس سے واقعی محبت ہو ... اسے خدا حافظ کہنا .......!!!*
میں گاؤں کے کچے سکول سے پڑھ کر آیا ہوں
وہ شہر کی لڑکی میرا خواب کیا دیکھے گی
_*#بے_وفا_لوگ...💔💔*_
JADOON 💘 💘
بدلہ تو دشمن لیتے ہیں،،،،👉
ہم تو معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں،،،،،❤️👉
😆😆
JADOON 💘 💘
دن گزرتا ہے انکے ذکرِ عارض میں
فکرِ گیسو میں رات بھی ہوتی ہے
ہم سناتے ہیں شعر میں جسکو 🔥
وہ تمہاری ہی تو بات ہوتی ہے 🔥
JADOON 💘 💘
بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں اور تکلیف کی کوئی انتہا نہیں
JADOON 💘 💘💝
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
JADOON 💘💘❤️
کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں !
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے !