Damadam.pk
JAN007's posts | Damadam

JAN007's posts:

JAN007
 

Ma jo mar jaun bhari jawani ma
Kiya bachy ga Teri kahani ma

JAN007
 

خاموشیاں بول دتیی ہے جن کی باتیں نہیں ہوتی
عشق ان کا بھی قاہم رہتا ھے
جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتی...💕

JAN007
 

ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے
قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں

JAN007
 

دہ جنازے پہ صف کے پٹ چاتہ یئ غوگ کے اویل..
چاتہ سہ مہ وایہ زمہ دہ غمہ مڑ دے جانان..💔

JAN007
 

زما راستي دې ورپسې شي
چې جانان سم پر لاره ځي ټکري خورينه

JAN007
 

میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ____!
تو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں____!

JAN007
 

سنو .....
گر زندگی تم کو ملے
تو اس سے کہہ دینا
کہ ہم نے اس کو ٹھکرا کر
فقط سانسوں کو جیھلا ہے
کبھی ہم جی نہیں پائے
سزائے عمر کاٹی ہے
رہا بھی ہو نہیں پائے....!!

JAN007
 

میرے خدا'' میں تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں
پر اب خوشی کے لئے دل بہت ترستا ہے
🔥💔

JAN007
 

ستم ھی ایک رشتہ ھے... ہمارے درمیاں جاناں...
نہ تم کرنے سے باز آؤ۔۔۔ نہ ہم سہنے سے باز آئیں۔۔۔!

JAN007
 

جو آنکھ بھی ملانے کی اجازت نہیں دیتا
دل اس کو نگاہوں میں بسانے پے تلا ہے....!

JAN007
 

چلے آئے ہیں آنکھوں میں کسی کا عکس لے کر
یہ آنسو آج پھر کوئی تماشہ چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
.

JAN007
 

سرد موسم میں گھر کے ٹیرس پر
ڈھلتے سورج کی نرم دھوپ تلے
تیرا پہلو اگر میسر ہو
زندگی کتنی خوبصورت ہو ♥️

JAN007
 

گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے اور کہنا چاہتا ہوں کے بہت تھک گیا ہوں
💔🔥

JAN007
 

لفظ___________پتھر مزاج ہوتے ہیں
باتیں سانسیں کُچل بھی سکتی ہیں
😈🔥

JAN007
 

Zma Hara Shpa Shaoger Sha La Khafgana...
To Pa Khob Ke Hum Khafa Mashey Janana❤

JAN007
 

السلام علیکم ❤
صبح بخیر زندگی 😊
جمعہ مبارک
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پاکﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ ❀ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌٌٌ❤❤

JAN007
 

پلٹ سکوں نہ آگے ہی بڑھ سکوں جس پر !
مُجھے یہ کون سے رستے لگا گیا اِک شخص

JAN007
 

میں چاھتا تھا وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش رھے
لیکن وہ خوش ھوا تو بڑا دکھ ھوا مجھے

JAN007
 

رب کہتا ہے
کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے
اپنی خوشی کی دعا مت کرنا۔۔۔۔۔
لیکن اگر کسی کو ایک پل کی خوشی
دیتے ہو تو اپنی تکلیف کی پرواہ مت کرنا۔۔۔۔,,,,Good morning ۔۔۔۔۔۔۔۔

JAN007
 

دھڑکتا تھا کبھی....
اب کانپتا ہے دل....🔥💔