لکھوں...
تو_____ #لفظ 😊 تم ہو..
سوچوں...
تو_____ #خیال 🙂 تم ہو..
مانگوں...
تو_____ #دعا 🙌 تم ہو..
سچ کہوں...
تو_____ #محبت 💘 تم ہو..💕
JANAN
اپنے ہونٹوں سے کہہ دو یوں نہ مسکرایا کریں😍
😍ہم بڑے گستاخ ہیں 💋چوم لیا کرتے ہیں 😍
JANAN
کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی ساری خواہشیں
سردی بھی ہو🙈چائے بھی ہو☕اور میری جان بھی ہو💏😍❤🔥
JANAN