Damadam.pk
JJ-Buddies's posts | Damadam

JJ-Buddies's posts:

بوجھ بن جانے سے یاد بن جانا بہتر ہے 🥀🍁
J  : بوجھ بن جانے سے یاد بن جانا بہتر ہے 🥀🍁 - 
حقیقت یہ ہے کہ
یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کا بٹن نہیں ہوتا..."-🌸
J  : حقیقت یہ ہے کہ یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کا بٹن نہیں ہوتا..."-🌸 - 
اکثر ہم اتنے اہم ہوتے نہیں
جتنا ہم گمان کر لیتے ہیں 💔
J  : اکثر ہم اتنے اہم ہوتے نہیں جتنا ہم گمان کر لیتے ہیں 💔 - 
یاد تو آتی ہوگی 😑😑😑
J  : یاد تو آتی ہوگی 😑😑😑 - 
Social media post
J  : Post by JJ Buddies - 
JJ-Buddies
 

تجھ سے ناراض نہی زندگی حیران ہوں میں
تیرے معصوم سوالوں سے پریشان ہوں میں 😶😶😶😶😶😶

JJ-Buddies
 

جل گیا پروانہ تو کیا خطا ہے شمع کی
😶😶
اب رات بھر جلنا جلانا اسکی قسمت ہے تو ہے 😶😶

Sad Poetry image
J  : 🙁🙁🙁🙁🙁🙁😶😶 - 
JJ-Buddies
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب فراق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔

JJ-Buddies
 

عمر تو تھی شوق رکھنے کی
مگر وقت نے صبر سکھا دیا 😶😶😶😶

JJ-Buddies
 

*تمیز دار ہونے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے ... کہ ہزاروں باتیــــں دل میــــں ہی رہ جاتی ہیــــــــں .....!!!*
💞 💞

ویرانیاں اندر کی 😶💔!! 
اک قلب🖤 جانے اک رب جانے💕!!
J  : ویرانیاں اندر کی 😶💔!! اک قلب🖤 جانے اک رب جانے💕!! - 
JJ-Buddies
 

تلخیاں بہت پی چُکے ہیں 😪
آؤ اب چائے☕ پیتے ہیں

JJ-Buddies
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا😩😩😩😩😩😩

JJ-Buddies
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

Miss U Baba G😪😪😪😭😭
J  : Miss U Baba G😪😪😪😭😭 - 
Funny joke
J  : Ahhhhh chaiii💕💕💕😍😍 - 
Social media post
J  : Post💔💔💔💔😪😪😪😪 - 
😍😍😍😍😍😍😋😋😋😋😋
J  : 😍😍😍😍😍😍😋😋😋😋😋 - 
JJ-Buddies
 

یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے....!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے..!!😪😪😪😪😪💔💔💔💔