Damadam.pk
JJ-Buddies's posts | Damadam

JJ-Buddies's posts:

JJ-Buddies
 

پتہ نہیں کون لوگ جن کا محبوب چاند مانند ہوتا ہے☹🌙
ہمارا کھڑوس تو سورج کی طرح تپا ہوا ہی رہتا ہے 😏☀️🤪

JJ-Buddies
 

ہمارے ہاتھوں میں دس انگلیاں نہیں آٹھ ہوتی ہیں جبکہ دو تو انگھوٹے ہوتے ہیں۔
ذاتی تحقیق
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😋

JJ-Buddies
 

تجھے رات بھر ایسے یاد کرتا ہوں
جیسے صبح امتحان ہو میرا ۔
💔😢💔

JJ-Buddies
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

😜😜😜😜😜😍😍😍😍
J  : 😜😜😜😜😜😍😍😍😍 - 
JJ-Buddies
 

میرے ہی ارادے کمزور ہیں🍁💔
ورنہ پنکھا مجھے روز بُلاتا ہے 🙂💔

وہ اک عارضی سا تعلق 

روح کی دھجیاں اڑا گیا...🔥🔥
J  : وہ اک عارضی سا تعلق روح کی دھجیاں اڑا گیا...🔥🔥 - 
JJ-Buddies
 

محبت . . . . . اور . . موت
پورا پورا انسان طلب کرتی ہے 💔💔💔

Social media post
J  : Post by jj🙂🙂😐😐😐 - 
JJ-Buddies
 

نہ رویا تھا بچھڑ کر پھر میں ان سے
مگر ہاں زندگی میں پھر ہنسا نہی 💔💔💔💔💔😭😭😭😭

Social media post
J  : post by jj💔💔💔 - 
JJ-Buddies
 

لوگ صورت پر مرتے ہیں
ہم کو محترمہ کی چاےسے عشق ہے⁦♥️🥀

JJ-Buddies
 

دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔😉🤪🤪

JJ-Buddies
 

ایک آواز لگانی ہے اور گزر جانا ہے
ہم نے بھلا کون سا گھر جانا ہے 😐
بات رہ جائے گی پٹری پہ حسیں آنکھوں کی
ریل رکنی ہے مسافر نے اتر جانا ہے😌😅😂

JJ-Buddies
 

-"💕🍂
ہم بُرے نہیں ہیں ہمیں بُرا بنایا جاتا ہے
کبھی نظر اندازی سے کبھی تلخ لحجے سے 🔥🥀

Social media post
J  : Posted by JJ💔💔💔 - 
Funny joke
J  : 😆😆😆😆😆😆🤣🤣🤣🤣😂 - 
🙁🙁🙁🙂🙂😐😐😐
J  : 🙁🙁🙁🙂🙂😐😐😐 - 
JJ-Buddies
 

"-♥️✨🥀-"
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻

Funny joke
J  : 😂😂😂😅😅😅🤓🤓 -