غموں نے راگ چھڑا ہے
اذیت رقص کرتی ہے
الجھنیں میٹھی بھی ہو سکتی
جلیبی اس بات کی زندہ مثال ہے


بہت یاد آتے ہو تم
😪😪
دعا کرو میری یاد داشت چلی جائے






دوستی میں لوگ اپنی جان دے سکتے ہیں
مگر اپنی جان کا نمبر نہیں دے سکتے

اچھے دوست تکیہ کی طرح ہوتے ہیں
مصیبت میں سینے سے لگا لو
تنہائی میں سر رکھ لو اور غصے میں لات مار سکتے ہو
کیا شخص تھا یاروں
خوبصورت بھی اور لعنتی بھی
خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے تو لوگ روٹھ جاتے ہیں
happy to join it will be good


دیمک زده کتاب تھی یادوں کی زندگی
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ پڑا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain