“𝓣𝓻𝓾𝓼𝓽 𝓲𝓼 𝓮𝓪𝓻𝓷𝓮𝓭, 𝓻𝓮𝓼𝓹𝓮𝓬𝓽 𝓲𝓼 𝓰𝓲𝓿𝓮𝓷, 𝓪𝓷𝓭 𝓵𝓸𝔂𝓪𝓵𝓽𝔂 𝓲𝓼 𝓭𝓮𝓶𝓸𝓷𝓼𝓽𝓻𝓪𝓽𝓮𝓭. 𝓑𝓮𝓽𝓻𝓪𝔂𝓪𝓵 𝓸𝓯 𝓪𝓷𝔂 𝓸𝓷𝓮 𝓸𝓯 𝓽𝓱𝓸𝓼𝓮 𝓲𝓼 𝓽𝓸 𝓵𝓸𝓼𝓮 𝓪𝓵𝓵 𝓽𝓱𝓻𝓮𝓮.”
— 𝓩𝓲𝓪𝓭 𝓚. 𝓐𝓫𝓭𝓮𝓵𝓷𝓸𝓾𝓻
وہ تو پَربت ہیں جو گر جاتے ہیں ٹکڑے ہو کر
حوصلے بھی کہیں مِسمار ہُوا کرتے ہیں
کس محبت سے عدم! ہنس کہ وہ کہتے ہیں مجھے
چاہنے والے تو خود دار ہُوا کرتے ہیں
عبدالحمید عدم
“I rely upon Allah, Who is my Lord and your Lord; there is not a creature that walks, whose forelock is not in His control”
The ultimate tragedy is not the oppression and cruelty by the bad people but the silence over that by the good people.
اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا
رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا
لاکھ کہتے رہیں ظلمت کو نہ ظلمت لکھنا
ہم نے سیکھا نہیں بہ اجازت لکھنا
نہ صلے کی نہ ستائش کی تمنا ہم کو
حق میں لوگوں کے ہماری تو ہے عادت لکھنا
حبیب جالب
𝓝𝓸𝓽𝓱𝓲𝓷𝓰 𝓲𝓼 𝓽𝓸 𝓫𝓮 𝓹𝓻𝓮𝓯𝓮𝓻𝓻𝓮𝓭 𝓫𝓮𝓯𝓸𝓻𝓮 𝓳𝓾𝓼𝓽𝓲𝓬𝓮.
_𝓢𝓸𝓬𝓻𝓪𝓽𝓮𝓼
𝐀ⁿᵈ 𝐅ᵉᵃʳ 𝐚 𝐃ᵃʸ 𝐖ʰᵉⁿ 𝐘ᵒᵘ 𝐖ⁱˡˡ 𝐛ᵉ 𝐑ᵉᵗᵘʳⁿᵉᵈ ᵗᵒ 𝐀ˡˡᵃʰ. 𝐓ʰᵉⁿ 𝐄ᵛᵉʳʸ 𝐒ᵒᵘˡ 𝐖ⁱˡˡ 𝐁ᵉ 𝐂ᵒᵐᵖᵉⁿˢᵃᵗᵉᵈ 𝐅ᵒʳ 𝐖ʰᵃᵗ ⁱᵗ 𝐄ᵃʳⁿᵉᵈ, ᵃⁿᵈ 𝐓ʰᵉʸ 𝐖ⁱˡˡ 𝐍ᵒᵗ 𝐁ᵉ 𝐓ʳᵉᵃᵗᵉᵈ 𝐔ⁿʲᵘˢᵗˡʸ-♡︎
زندگی میں ہونے والے یہ حادثے شرم سے مرجانے والے ان کے لیے ہونے چاہئیں جو ان کے زمے دار ہیں ، ان کے لیے نہیں جو نشانہ بنے ہوں۔
❣️✨يَا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» ✨❣️
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا۔۔۔
اسلام علیکم
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، کہ جن کا وجود دوسروں کی زندگی، کو خوشگوار بناتا ہے،♡︎
صبح بخیر
🌻🌷🌸🌼💮🏵🌺🥀💐
♡︎Keep the one
that heard you
when you never
said a word♡︎💐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain