Damadam.pk
Jaan.E.Ghazal's posts | Damadam

Jaan.E.Ghazal's posts:

Jaan.E.Ghazal
 

بات کو سمجھنے والا شخص، محبت کرنے والے سے درجوں آگے ہوتا ہے...!!

Jaan.E.Ghazal
 

" ہم نے کسی کو نہیں کھویا، وہ سب تجربات تھے جن سے ہم نے کُچھ سیکھا، اور پھر وہ ختم ہو گئے۔"🤍🖤

Jaan.E.Ghazal
 

چالاکیوں سے بنے رشتے،
بھروسے کی دھوپ میں پگھل جاتے ہیں۔

Motivational Quotes image
J  : pOst bY mE -