Damadam.pk
Jaan.jZ's posts | Damadam

Jaan.jZ's posts:

Jaan.jZ
 

میرے لہجے میں جی حضور نہیں ہوتا ۔۔۔🙂
اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہیں ہوتا🔥

Jaan.jZ
 

مرد اگر اچھا کمانے لگ جائے تو اس کی پہلی سوچ ہوتی ہے کہ اب میں اپنی بیوی بچوں کو بہتر سہولیات مہیا کروں گا.
جبکہ عورت کمانا شروع کردے تو اس کی پہلی سوچ یہ ہوتی ہے کہ اب میں مرد کے بغیر رہ سکتی ہوں✍️

Jaan.jZ
 

MARWA.33 SABET HO GIA TM EK GERI HOYE ENSAAN HO. JETNA MARZI BLOCK KARO. AB MA NE TMKO CHORNA NAHE HA.
اگر دوسروں کو گرانے میں آپکو اپنی جیت لگے تو سمجھو آپ گرے ہوے انسان ہو

Jaan.jZ
 

دھواں لکڑی کا ہو یا یادوں کا
جلتی تو آنکھیں ہی ہیں
😥😥😥

Jaan.jZ
 

دوستوں میں آپ سب کو دمادم کی سچھی لو سٹوری سناؤ گا۔ جس میں آپ کو پیار ، محبت، جذبات ، اور کچھ مہربان دوستوں کی دھوکے بازی کے بارے میں جاننے کے لئیے بہت کچھ ملے گا۔ اور معلوم ھوگا کیسے ایک 3 سال سے ساتھ رہنے والے دوست نے میرے 1 سال کے پیار کو کیسے الگ کیا ۔ اوراس دھوکے باز دوست کے سب راز سے پردہ اٹھے گا۔

Jaan.jZ
 

Kia tmko serf Mera ha peeet mela tha 🗡️⚔️🗡️ maarny k ly??
Tumhy Zara b reham nahe Aya mjh per?
Hm 2 den janwar ko rakhty ha tu usy takleef ma nahe dekh sakty or TM ne 2 saal saath rehny waly ka b nahe socha?

Jaan.jZ
 

ہم کو ان سے وفاکی ہے امید 💕
💕
💓
💕
جو نہیں جانتے وفاکیاہے۔💕
💕
💓 💓
💕

Jaan.jZ
 

"زندگی مشکل نہیں ہوتی کچھ لوگوں کا آنا اور جانا اسے مشکل بنادیتا ہے۔۔۔!!"
:)

Jaan.jZ
 

ابن آدم کو یونہی بدنام کر رکھا ہے😐
ہم نے دیکھا ہے بنت حوا کو دغا کرتے🔥
G.B

Jaan.jZ
 

یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے😕😏🤕
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی😒😂🤦🤦🙄

Jaan.jZ
 

یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے😕😏🤕
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی😒😂🤦🤦🙄

بحریہ ٹاؤن کراچی میں گرین سٹی کا افتتاحی تقریب۔
J  : بحریہ ٹاؤن کراچی میں گرین سٹی کا افتتاحی تقریب۔ - 
Jaan.jZ
 

Dmdm k baary ma mashoor ha k yaha boy k post Boyz cmnt nahe karty serf larkio k post per cmnt karty ha. Bhaio cmnt karo or sabet karo hm Boyz serf larkio k post cmnt nahe karty. Girlz not allowed this post.

Jaan.jZ
 

Mery frnd ka WhatsApp banned ho gia ha koy bataye ga dobara kasy theek ho ga

Jaan.jZ
 

.q2 Kia haal ha ap sab guys ka??

Yahooooo. .x4 completed 2oo Subscribrs.x4 .x2 .x1 .x2 💕💕💕
J  : Yahooooo. .x4 completed 2oo Subscribrs.x4 .x2 .x1 .x2 💕💕💕 - 
Jaan.jZ
 

تجھے ہم کسی کا نہ ہونے دے گے کبھی😐
تو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا سمجھ
#

Jaan.jZ
 

Ajj tu garmi be bura haal kar dia ha

Jaan.jZ
 

میں برا ہوں تو برا ہی رہنے دو
تم نے سدھار کے کون سا دولہا بنا لینا 😁🤭🙈

Jaan.jZ
 

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد گروہ کا حملہ
https://youtu.be/dSH-UyTiL3M
YouTube.com/c/JAANJZ