Damadam.pk
Jaanan-11's posts | Damadam

Jaanan-11's posts:

Jaanan-11
 

ME TO USKAA HIII HOON LEKIN AGR YE SOCHLON K WO KIS KAA HAII TO NIND NAHII ATIII💔🥀

Jaanan-11
 

اکثر تھک ہار کر جب میں موبائل پکڑتا ہوں تو لگتا ہے
جیسے سکرین کے اس پار تم منتظر ملو گی
اور شکایات کر کے کہو گی
کہ کہاں ہو اتنی دیر سے کب سے میسج کیا ہوا ہے سین کیوں نہیں
کیا ، غصہ کرو گی ، ناراض ہوگی۔
ہائے افسوس
کہ یہ سب میرا وہم ہوتا ہے
🥺💔🥀

Jaanan-11
 

الله تمہیں ایسے نابینا سے محفوظ رکھے جو دنیا دیکھ سکتا ہو
مگر تمھاری آنکھوں کی بجھتی شمعیں اُسے دکھائ نہ دیں۔
☹️💔🥀