Damadam.pk
Jai_Dii's posts | Damadam

Jai_Dii's posts:

Jai_Dii
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے 😂😜✌🙈
😜😜😜😜😜

Jai_Dii
 

*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*دُعامومن کا ہتھیار،دین کا ستون اور زمین وآسمان کا نورہے*
*(مستد رک،۲/۱۶۲،حدیث: ۱۸۵۵)*

Jai_Dii
 

ہمارے #دوستي سے #جلنے لگی #ہے یہ #دنیا،،،
#دعا کرنا کسی #دشمن کی #بد #دعا نہ #لگے،،

Jai_Dii
 

لڑکی مجھے اپنی بائیک پہ گھر ڈراپ کردو گے؟؟؟
میں : تم تو پاپا کی پری ہو نا اڑ کر چلی جاو
😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😂😝😜
#❣ ♟*~jawad~* ♟❣

Jai_Dii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
#❣ ♟*~jawad~* ♟❣

Jai_Dii
 

ہم فقیروں کا خلوص __ بھلا کون بھولے گا
تیرے شہر کے پرندے بھی اُداس رہیں گے 🔥🔥🔥

Jai_Dii
 

*سنبھال کر رکھی ہوئی چیز اور غور سے سُنی ہوئی بات کبھی نہ کبھی کام آ ہی جاتی ھے .....!!!*💞💞💞

Jai_Dii
 


بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤
تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤

Jai_Dii
 

وہ آن لائن ہوکر بھی ہمیں میسج نہیں کرتے....😕😕😏😏
اور ہم ہچکی آتے ہی ﮈیٹاکنکشن آن کر لیتے ہیں....😂😂😝😝

Jai_Dii
 

پاکستان میں لڑکا لڑکی راضی ہوتے ہیں،
لیکن ماں باپ نہیں مانتے😐
جبکہ انڈیا میں ماں باپ بھی مان جاتے ہیں،
لیکن کنڈلی میچ نہیں ہوتی۔۔
😂😂

Jai_Dii
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻

Jai_Dii
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱

Jai_Dii
 

پندرہ دن بعد نہایا ہوں😍🤭😍
رنگ ہی بدل گیا میرا بھی اور صابن کا بھی😅🤣🤣😜🤭🙈

Jai_Dii
 

شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻

Jai_Dii
 

آج مجھ کو بہت برا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا
جون ایلیاء ♥

Jai_Dii
 

لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
😂😂😂

Jai_Dii
 

جو لوگ رات 2 بجے تک Online ہونے کے باوجود بھی سنگل ہیں😐😑
انہیں وطن کی ٹھنڈی ہوائیں سلام کہتی ہیں
😜😄🤩😁🤩😁🤩😁😁🤩😁

Jai_Dii
 

سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
😂😂😂😂😂😂😀

Jai_Dii
 

سنو اسے کہنا،
.
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے
.
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو😂😂😂😂😂😝😜😝😜

Jai_Dii
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂