خوبصورت عورت کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ مرد کو دنیا کے کسی بھی غم سے آزاد کر سکتی ہے۔ عورت اتنی خوبصورت مخلوق ہے اس کے بنا حضرت آدم علیہ السلام بھی ادھورے تھے وہ بھی جنت میں، تم تو پھر بھی آدم زاد ہو وہ بھی دنیا میں۔
"اگر تم کسی شخص کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتے ہو تو اس کے راستے میں ایسے شخص کو ڈالو جو اس سے محبت کرتا ہو، ایک ایسے شخص کو جو اس پر یقین رکھتا ہو، "صرف دوائیں کافی نہیں ہیں”