جو بہی ہو تم پے معترز
اسکو یهی جواب دو
آپ بهت شریف هیں!
آپ نے کیا نهیں کیا؟
جون ایلیا
اڑنے لگا کیوں من باولا رے
آیا کہاں سے یہ حوصلہ رے
اورے پیا ھاےےےےےے اورے پیا
😣🙄🙄😥😥😥
سازش میں شامل سارا جہاں ھے
💕اب وہاں یادوں کا بکھرا ہوا ملبہ ہی تو ہے💕
💕جس جگہ عشق نے بنیاد مکاں رکھی تھی💕
نمک کو ہاتھ میں لے کر، ستمگر سوچتے کیا ہو
۔ ہزار زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو
انتظار کی سب سے ظالم قسم وہ ہوتی ہے۔۔!! جس میں جانے والا کہہ کر گیا ہو
"میرا انتظار مت کرنا۔"
یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو
ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر اس کو
بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو
کسی کے بن ،کسی کی یاد کے بن
جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو
کسی صورت بھی دل لگتا نہیں ؟ ہاں
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو
ترے اس حال پر ہے سب کو حیرت
تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو
وہ درویشی جو تج کر آ گیا تو
یہ دولت اس کی قیمت ہے؟ نہیں تو
ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری
تجھے اس پر ندامت ہے؟ نہیں تو
ہوا جو کچھ یہی مقسوم تھا کیا
یہی ساری حکایت ہے ؟ نہیں تو
جون ایلیا

ھم تیری قید ء سلاسل کے سبب زندہ ھیں
تیری تحویل سے نکلے گے تو مر جائیں گے
A=H
ساڈی ٹور نہ ویکھ ، ساڈے نال ٹُر کے ویکھ 😘😍😍😇😘
کچھ لوگ آپ کی کمی تب محسوس کرتے ہیں
جب وہ آپ کا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے،،،
کر لیا تھا ہم نے عہد ء ترک ء عشق
تم نے پھر بانہىں گلے میں ڈال دى
تىرى تصوىر سے گلہ ہے
یہ مجھ سے بات کىو ں نہى کرتى
